پشاور کے انجینئر نے گھر بیٹھے اپنی گاڑی کا کنٹرول موبائل فون کے ذریعے اپنے ہاتھ میں رکھنے کی سافٹ ویئر ایپلیکیشن تیار کر لی

پشاور کے نوجوان انجینئر نے گھر بیٹھے اپنی گاڑی کا کنٹرول موبائل فون کے ذریعے اپنے ہاتھ میں رکھنے کی سافٹ ویئر ایپلیکیشن تیار کرلی ۔ ذرائع کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان انجینئر ڈاکٹر اختر خلیل نے مزید پڑھیں

چینی موبائل کمپنی ویوو نے ایپل اور سام سنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، ایک ایسا فیچر موبائل میں دیدیا جو صارفین کی اشد ضرورت تھی

چینی کمپنی ویوو نے فنگر پرنٹ سکینر کے معاملے میں ایپل اور سام سنگ کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔ لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران ویوو نے ایسا سمارٹ فون پیش کیا، جس میں فنگرپرنٹ سنسر ڈیوائس کی مزید پڑھیں

اب نہ ہیڈ فونز کی ضرورت اور نہ ہینڈ فری کی ، سام سنگ نے حیران کُن ڈیوائس متعارف کروا دی

گھر سے باہر یا سفر کے دوران بس اور ٹرین میں موسیقی سے لطف اندوز ہونا ہو تو ہیڈ فونز استعمال کرنے پڑتے ہیں یا پھر صبر کرنا پڑتا ہے تاکہ آپ کے آس پاس موجود لوگ تنگ نہ ہوں، مزید پڑھیں

کرکٹ امپائرنگ کے لئے روبوٹ کے استعمال پر غور شروع

سڈنی ، کرکٹ کے کھیل میں امپائرنگ کیلئے روبوٹ کے استعمال پر غور شروع ہو گیا ہے ۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق کھیل میں نئی اختراعات اور جدت لانے کیلئے ایسا کرنا ضروری ہو گیاہے کیونکہ جو مشکل فیصلے امپائرز کے مزید پڑھیں

سال 2017 کے دوران فیس بک پر ریکارڈ ویڈیو چیٹس کی گئیں، ویڈیو کے ذریعے بات چیت کی تعداد 17 ارب سے تجاوز کر گئی۔

دورِ جدید میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا جس کا استعمال روز مرہ زندگی میں اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اس کے بغیر گزارا مشکل دکھائی دیتا ہے ۔حال ہی میں جاری کردہ رواں مزید پڑھیں

آئی فون سست کرنے کا اعتراف ؛ ایپل اسمارٹ فون کی فروخت میں کمی

تائیوان: ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون کو جان بوجھ کر سست کرنے کے اعتراف کے بعد ایپل کے فون کی فروخت میں کمی آگئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق کم ازکم ایشیا کی حد تک ایپل کے نئے اسمارٹ مزید پڑھیں

31 دسمبر سے دنیا بھر میں لاکھوں موبائل فون صارفین واٹس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے

اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر میں لاکھوں صارفین اس ماہ کے آخر میں واٹس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ اب متعدد فونز میں کام مزید پڑھیں

صحافیوں اور سماجی کارکنان کیلئے سیکیورٹی ایپ متعارف

ایڈورڈ سنوڈن نے فریڈم آف پریس فاؤنڈیشن اور گارجین پروجیکٹ کے ساتھ مل کر ایک ایسی ایپلی کیشن متعارف کرادی جو خصوصی طور پر صحافیوں اور سماجی کارکنان کے لیے بہترین سیکیورٹی ایپ سمجھی جا رہی ہے۔ ایڈورڈ سنوڈن نے مزید پڑھیں

یوفون نے سم لگاﺅ آفر متعارف کرا دی

یوفون نے اپنے غیر فعال صارفین کی سہولت کے لئے سم لگاﺅ آفر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ملک گیر مہم ان افراد کے لئے دلچسپی کا باعث ہے جنہوں نے اپنی سم کو 60 روز یا اس مزید پڑھیں

رواں برس موبائل انٹرنیٹ سپیڈ میں پاکستان بازی لے گیا

رواں برس موبائل انٹرنیٹ سپیڈ میں دنیا میں سب سے زیادہ 56 فیصد اضافہ پاکستان میں ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بڑی انٹرنیٹ سپیڈ تجزیہ کار کمپنی سپیڈ ٹیسٹ ڈاٹ نیٹ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

گوگل فلائٹ کے ٹپس فیچر میں ہوٹل بکنگ بھی شامل

گوگل فلائٹ کی جانب سے ٹپس فیچر میں نئی اپڈیٹس شامل کر دی گئی ہیں اور اب صارفین ٹپس کے ذریعے نہ صرف سستی فلائٹس کے بارے میں جان سکیں گے بلکہ رہائش کے لیے سستے ہوٹل کا انتخاب بھی مزید پڑھیں

اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے پاکستانی ہو جائیں خبردار پلے سٹور سے وٹس ایپ ڈائون لوڈ نہ کریں کیونکہ۔۔ پی ٹی اے نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

خفیہ معلومات ہیک کئے جانے کا خدشہ، پی ٹی اے نے پنجاب کے تمام صوبائی محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایس اینڈ ڈی اے جی کی جانب سے پنجاب کے تمام صوبائی محکموں کو ایک مزید پڑھیں

سام سنگ گلیکسی ایس 9 میں یہ تبدیلی پسند کریں گے؟

سام سنگ نے پہلی بار ایپل کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے فلیگ شپ گلیکسی ایس سیریز میں ایک نمایاں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جو صارفین کے لیے دھچکا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔امریکی جریدے فوربس مزید پڑھیں

انسٹاگرام میں ہیش ٹیگ فولو کرنے کا فیچر بھی متعارف کرا دیا گیا

انسٹاگرام کے نت نئے فیچرز صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلیتے ہیں ایسے میں اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس سے صارفین کو اپنا پسندیدہ ہیش ٹیگ فولو کرنے کی سہولت مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل نے پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کا لائحہ عمل پیش کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے کراچی میں مقامی ہوٹل میں ”پاور آف پبلک کلاؤڈ” پر ایک سیمینار منعقد کیا جس میں بڑے پیمانے پر پی ٹی سی ایل کے اعلی عہداروں کے علاوہ کاروباری اور مزید پڑھیں

چین نے دنیا کا سب سے بڑا سی سی ٹی وی نیٹ ورک تیار کرلیا

چین نے سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کا دنیا کا سب سے بڑا نیٹ ورک تیار کر لیا جس کے بعد چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی سے لیس کیمروں سے بچنا تقریبا ناممکن ہو گیا ہے۔کچھ عرصے پہلے تک یہ مزید پڑھیں

فیس بک پر جذبات ظاہر کرنے کیلئے ”گریٹنگ فیچر “ متعارف

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ”گریٹنگ فیچرز“ متعارف کروا دیئے ، جو کہ جلد ہی پاکستان سمیت دنیا بھر کے صارفین استعمال کرسکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیچر ز مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی

ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی محفوظ سہولت متعارف کرادی۔ایپل کمپنی کے مطابق یہ نئی سہولت آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے صارفین کے لیے مزید پڑھیں

صارفین کیلئے انسٹاگرام کا نیا فیچر متعارف

فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کی مدد سے آپ دوستوں کی بھیجی ہوئی تصاویر کو ری مکس کر سکیں گے۔ اب آپ جب بھی میسج میں دوست کی طرف سے بھیجا مزید پڑھیں

سمارٹ فون صارفین کیلئے مائیکروسافٹ ایج براوزر متعارف

ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے تمام صارفین کے لیے مائیکروسافٹ ایج براوزر متعارف کرا دیا ۔اس سے پہلے یہ پرائیویٹ بیٹا ورژن میں تھا۔ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس مزید پڑھیں