سوزوکی مہران کا زمانہ ہو ا پرانا!! قیمت ایسی کہ ہر کوئی خوش

معروف کار ساز کمپنی سوزوکی کی معروف گاڑی مہران کو ٹکر دینے کے لیے مزید دو گاڑیاں مارکیٹ میں آ گئی ہیں۔ آٹوپالیسی 21-2016 کے تحت کئی مقامی اور بین الاقوامی آٹو کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے آپریشن کا آغاز مزید پڑھیں

معروف کمپنی سب پربازی لے گئی ،زبردست فیچرز کے ساتھ سستاموبائل متعارف کرادیا، ہر پاکستانی خریدنے چل پڑا

نیویارک: ان فوکس کمپنی کی جانب سے مڈ رینج سمارٹ فون ان فوکس ویژن 3 پرو متعارف کرا دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سمارٹ فون میں 5.7 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، میڈیا ٹیک پروسیسر ، 4 جی بی ریم مزید پڑھیں

اگر آپ فیس بُک پر خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر یہ اقدامات اُٹھائیں

دنیا کے اربوں سوشل میڈیا صارفین کی زندگی میں فیس بک ایک اہم عامل بن چکا ہے ۔ دنیا بھر میں فیس بک کے صارفین کی تعداد 1 ارب 86 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ۔ اگر مختلف ممالک کی مزید پڑھیں

گوگل اور امازون گھرکی جاسوسی کرسکتے ہیں، صارفین کو انتباہ

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے گوگل سرچ انجن اور امازون جیسی ویب سائیٹس کی اہمیت کے قائل ہیں مگر درحقیقت یہ دونوں کمپنیاں صارفین کی جاسوسی بھی کرتی ہیں۔برطانوی اخبار کے مطابق دونوں کمپنیوں کی طرف سے جمع کردہ پیٹنٹ ایپلی مزید پڑھیں

پاکستان کے الیکشن کے حوالے سے مارک زکر برگ نے فیس بک کی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

مارک زکر برگ نے بتایا کہ اب انہوں نے دو اہم اقدامات کیے ہیں. مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکا، میکسیکو، برازیل، بھارت، پاکستان اور دوسرے ممالک میں ہونے والے الیکشن کے حوالے مزید پڑھیں

گھر کو ٹھنڈا رکھنےکیلئے اے سی چھوڑدیں یہ آسان طریقے آزمائیں

اسلام آباد :ہر گزرتے سال کے ساتھ موسم گرما میں درجہ حرارت آسمان کو چھو رہا ہے جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی اس مشکل کو زیادہ بدترین کردیتی ہے ،یقیناً آپ کو بھی اس کا تجربہ تو ہوا ہی مزید پڑھیں

سوزوکی مہران سے بھی سستی گاڑی اب پاکستان میں،خصوصیات اور قیمت ایسی کہ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

اس وقت پاکستان میں سب سے سستی نئی گاڑی سوزوکی مہران ہے، جس کی قیمت لگ بھگ سات لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے مگر اب اس سے بھی سستی گاڑی مارکیٹ میں آنے والی ہے اور اس کی قیمت مزید پڑھیں

8 سال بعد گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی نسان کی پاکستان میں زبردست انٹری، اپنی کم قیمت مقبول ترین گاڑی متعارف کروانے کی تیاریاں، زبردست فیچرز، قیمت کیا ہوگی؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد: نسان کمپنی نے پاکستان میں آٹھ سال بعد نسان کی ڈاٹسن گو کار متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کار کی قیمت انتہائی کم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، واضح رہے کہ پاکستان میں نسان کمپنی مزید پڑھیں

خبردار ! آپ کے موبائل فون میں انسٹال فلیش لائٹ ایپ آپ کا قیمتی ڈیٹا چُرا کر ہیکرز تک پہنچا سکتی ہے

مختلف ایپلی کیشنز کے ذریعے سمارٹ فون ہیک کرنے اور قیمتی ڈیٹا چرانے کے واقعات تو سامنے آتے ہی رہتے ہیں لیکن اب ایک ایسی ایپلی کیشن کے ذریعے جاسوسی کرنے کا انکشاف ہوا ہے جو کم و بیش ہر مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا

پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا اور وہ ریپلائی کرنے والے شخص کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے جس مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنی کی جانب سے موبائل فون نمبر 5 کروڑ 61 لاکھ روپے میں فروخت ، آخر ایسی کیا خاص بات ہے

اومان میں ٹیلی کام کمپنی کی جانب سے نیلام کیا گیا گولڈن نمبر 5 کروڑ 61 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اومان کی ٹیلی کمیونی مزید پڑھیں

امریکہ ، دنیا کا طاقتور ترین راکٹ ’’ فالکن ہیوی ‘‘ پہلے خلائی مشن پر روانہ

امریکی کمپنی سپیس ایکس نے فالکن ہیوی نامی خلائی راکٹ کو فلوریڈا کے کینیڈی سپیس سینٹر سے خلائی سفر پر روانہ کر دیا ۔ یہ راکٹ حجم میں بڑا ہے اور اسے سب سے زیادہ طاقتور قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں

امریکی فرم نظر نہ آنے والی شمسی روف ٹائلز اور دیواری بیٹریاں فروخت کریگی

مشہور صنعتی اور تجارتی کمپنی ٹیسلا نے جلد ہی اپنے بنائے ہوئے ایسی شمسی ٹائلز کی فروخت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو بظاہر نظر نہیں آئیگی تاہم اسکے ساتھ ہی وہ ایسی طاقتور دیواری بیٹریاں بھی بنا رہی مزید پڑھیں

فون کی قیمت اور خصوصیات جان کر خریدنے کیلئے دوڑ پڑیں گے

ہوا وے کی جانب سے ہوا وے پی سمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا۔یہ سمارٹ فون فل ویو ڈسپلے، شاندار فوٹو گرافی اور بہترین صارف تجربہ سے بھرپور ہے۔ ہوا وے پی سمارٹ ای ایم یو آئی 8.0 کا حامل مزید پڑھیں

ڈرون گرانے والی گن تیار ، جو فریکوئنسی بلاک کر کے کئی اقسام کے ڈرونز کو گرا سکتی ہے

دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ڈرونز بنائے جا رہے ہیں جو کئی مسائل کی وجہ بن رہے ہیں تاہم اب ایک بہت موثر اور جدید دستی گن سے ان ڈرون کو جام کرکے گرانا بہت آسان ہوگا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ تک رسائی رکھنے والے چینی شہریوں کی تعداد 772 ملین تک پہنچ گئی

ایک صنعتی رپورٹ کے مطابق2017 میں 753 ملین چینی شہریوں کی انٹرنیٹ تک رسائی تھی ۔ اور وہ اپنے موبائل فونز استعمال کر رہے ہیں ۔ چین کے انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن مرکز (سی این این آئی سی) کی طرف مزید پڑھیں

چین ایسا ہتھیار ایجاد کر رہا ہے جو خلاء کی چیر پھاڑ کر کے اس میں بلیک ہول بنا دے گا ، امریکہ میں کھلبلی مچ گئی

لیزر ٹیکنالوجی کے میدان میں پہلے ہی چین کا کوئی ثانی نہیں لیکن اب اس ملک نے ایک ایسی لیزر ٹیکنالوجی پر بھی کام شروع کر دیا ہے کہ جس کا باقی دنیا نے ابھی تصور بھی نہیں کیا ہو مزید پڑھیں

معروف کمپنی ایپل کا ملالہ یوسفزئی کے ’ ملالہ فنڈ ‘ سے تعاون کرنے کا اعلان

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل ‘نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے جدو جہد کرنے کے لیے ملالہ یوسفزئی کے ’ملالہ فنڈ‘سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کی شہرہ آفاق امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے لڑکیوں کی تعلیم کے مزید پڑھیں

ایسی موبائل ایپ جو پیدل چلنے پر آپ کو پیسے ادا کرے گی

واٹس ایپ سے زیادہ مقبولیت رکھنے والی شاید ہی دنیا میں کوئی اور ایپ ہو۔ بہت سے لوگ ایسا سوچتے ہیں، لیکن اگر آپ بھی یہی سمجھتے ہیں تو شاید آپ نے ابھی تک سویٹ کوئن (SweatCoin) ایپ کے بارے مزید پڑھیں

اپنی کار کو سمارٹ کار بنائیں ، زونگ نے ٹیکنالوجی سے بھرپور ’ زونگ فور جی سمارٹ کار سیلوشن ‘ متعارف کروا دیا

زونگ نے ٹیکنالوجی سے بھرپور دنیا میں ایک اور شاہکار ’زونگ فور جی سمارٹ کار سیلوشن ‘ متعارف کروا دیا ہے جس کے ذریعے اب گاڑی کی حفاظت کیلئے مالکان کو لاحق خدشات اور پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور مزید پڑھیں