حکومت نے پہلے پاکستانی خلاباز کو خلاء میں بھیجنے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خلائی پروگرام کے تحت پہلا پاکستانی آئندہ 4 سالوں کے اندر خلاء میں بھیجا جائے گا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

انجینیئرنگ کا شاہکار ، چین میں دُنیا کے سب سے طویل پُل کا افتتاح کر دیا گیا ، پُل کی لمبائی 55 کلومیٹر اور لاگت 20 ارب ڈالر

چین کے صدر ژی جن پنگ نے سمندر پر بنے دنیا کے سب سے بڑے پل کا افتتاح کر دیا ،55 کلومیٹر طویل پل پر 20 ارب ڈالر لاگت آئی ہے ۔ سمندر پر بنا سب سے بڑا پل ہانگ مزید پڑھیں

’’ ہمیں اپنا الگ چاند چاہیئے ‘‘ ، چینیوں نے ضد پکڑ لی ، مصنوعی چاند بنانے کا اعلان بھی کردیا جو حقیقی چاند سے 8 گنا زیادہ روشن ہوگا

سائنس نے کرہ ارض پر تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ انسان کے سوچنے کا طریقہ کار بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل کردیا ۔ اسی سائنس کی بدولت اب چین نے مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کردیا جس کے بارے میں مزید پڑھیں

پاکستان میں جعلی آئی ایم ای آئی والے سمارٹ فونز کے خلاف آپریشن ، 20 اکتوبر کے بعد ملک بھر میں لاکھوں سمارٹ فونز ناکارہ ہونے کا امکان ، اپنے فون کے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کیسے کریں ، جانیے

پاکستان میں جعلی انٹرنیشنل موبائل ایکویپمنٹ آئی ڈینٹیٹی (آئی ایم ای آئی) والے سمارٹ فونز کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں 20 اکتوبر کے بعد ملک بھر میں لاکھوں سمارٹ فونز ناکارہ ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونی مزید پڑھیں

جاپانی خلائی جہاز ساڑھے 3 سال کا سفر طے کرکے یوگوو سیارچے پر اتر گیا

جاپان کا خلائی جہاز ہایابوسا – دوم ساڑھے 3 برس کے سفر کے بعد یوگوو سیارچے پر اترگیا ہے ۔ خلائی جہاز سیارچے کی تصاویر لے گا ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تحقیق سے زمین کے وجود سے متعلق مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون کے 2 نئے اور جدید ماڈل متعارف کروا دیے

کیلیفورنیا (اُردو نیوز) ایپل نے آئی فون کے 2 نئے اور جدید ماڈل متعارف کروا دیے، آئی فون ایکس ایس اور ایکس ایس میکس کے نام سے متعارف کروائے گئے ماڈلز میں کئی نئے فیچرز شامل۔ تفصیلات کے مطابق آئی مزید پڑھیں

اب 3G اور 4G کو بھول جائیں 5G ٹیکنالوجی آنے کو تیار صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(اردو نیوز) پاکستان میں 2019 میں جدید ترین 5 جی براڈ بینڈ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ یہ عندیہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اے پی پی کو دیئے گئے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

چین نے زمین سے زمین پر مار کرنے والا دنیا کا پہلا برقی مقناطیسی راکٹ تیار کر لیا ، یہ راکٹ تبت کی چوٹیوں سے بھارت کے مرکزی شہروں کو نشانہ بنا سکے گا

چین نے زمین سے زمین پر مار کرنے والا دنیا کا پہلا برقی مقناطیسی راکٹ تیار کر لیا ہے ۔ اسی لیے یہ راکٹ تبت کے دوردراز علاقوں میں ٹیسٹ کیا جا رہا ہے ۔ چین کو یقین ہے کہ مزید پڑھیں

ایچ ٹی سی کی آمدن پچھلے سال کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں 58 فیصد کم

لاہور (اردو نیوز) ایچ ٹی سی نے 2018 کی دوسری سہ ماہی کے مالیاتی اعداد و شمار جاری کر دئیے ہیں۔ اس سہ ماہی میں بھی ایچ ٹی سی کی کارکردگی کچھ بہتر نہیں رہی۔اس وقت VR بزنس اور گوگل مزید پڑھیں

کراچی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کرنے والا گروہ فعال ، انعامی اسکیم کا جھانسہ دے کر شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے لگے

کراچی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کرنے والا گروہ فعال ہوگیا ۔ انعامی اسکیم کا جھانسہ دے کر شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے لگے ہیں ۔ نامعلوم گروہ کے لوگ کال کرکے انعامی اسکیم کا جھانسہ مزید پڑھیں

چین میں جدید طرزِ کا دنیا کا پہلا 100 منٹ میں 100 ڈگری پر گھومنے والا پْل تیار کر لیا

چین میں جدید طرزِ تعمیر کا دنیا کا پہلا 100 منٹ میں 100 ڈگری پر گھومنے والا پْل تیار کر لیا گیا ہے جو کہ رواں سال اکتوبرمیں کھول دیا جائے گا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ماہر انجینئرز نے مزید پڑھیں

ماحول دوست پورٹ ایبل منفرد اے سی! کیا آپ یہ زبردست اے سی خریدنا چاہیں گے؟

گرمی ہو یا سردی اب لگتا ہے کہ ائیر کنڈیشنر ہر وقت کی ضرورت بنتا جارہا ہے۔ مگر اسے خریدنا اور چھوٹے گھروں میں لگانا کوئی آسان کام نہیں۔ مگر کیا آپ ایسا اے سی خریدنا پسند کریں گے جسے مزید پڑھیں

چین نے نیا سُپرکمپیوٹر پروٹوٹائپ ” سن وے ” لانچ کر دیا ، طبی تحقیق میں مددگار ثابت ہو گا

چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹوٹائپ سن وے لانچ کردیا ، جو سائنسی ریسرچ اور میڈیکل کی فیلڈ میں مددگار ثابت ہوگا ۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سن وے ایگزا اسکیل کمپیوٹر پروٹو ٹائپ کو نیشنل ریسرچ سینیٹر مزید پڑھیں

بیٹیاں اور بیٹے کب پیداہوتے ہیں، سرکار دوعالم ﷺ کی چودہ سو سال پہلے بتائی گئی بات کی سائنس نے آج تصدیق کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک)اسلام پر تنقید کرنے والے تو ایک جانب خود مسلمان بھی ان باتوں سے غافل ہیں کہ اسلام دین فطرت ہے تو اس میں بیان کردہ ہر حکمت کا اپنا سائسنی وجود بھی ایک حقیقت رکھتا ہے لیکن انسان مزید پڑھیں

مریخ پر موجود ناسا کی خلائی گاڑی ’’ کیوریوسٹی روور ‘‘ (Curiosity Rover) نے مریخ پر زندگی کا سراغ لگا لیا

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ سیارے یعنی مریخ پر صرف زندگی کے آثار ہی نہیں ملے بلکہ وہاں ایک عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی کے ثبوت بھی پائے گئے ہیں ۔ سپیس ڈاٹ کام کی رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

سائنسدانوں کو 10 کروڑ سال پرانا غار مل گیا، جب اس کے اندر گئے تو وہاں کیاچیز دیکھ لی جس سے سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں کیونکہ۔۔۔

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں سائنسدانوں نے ایک غار دریافت کی ہے جو کہ تقریباً 10کروڑ سال پرانی ہے ۔ ’’میائو روم‘‘ کہلانے والی یہ غار زیر زمین ہونے کیساتھ اس قدر لمبی ہے کہ اس کی بلندی مشہور اہرام مزید پڑھیں

نوکیا نے ایک اور شاندار فون متعارف کروا دیا ، اسکی ناقابل یقین خصوصیات جان کر ہر کو ئی خریدنے کی کو شش کریگا

معروف موبائل کمپنی ’نوکیا‘ نے رواں برس کے آغاز میں ہونے والے ’موبائل ورلڈ کانگریس‘ میں اپنے 20 سال پرانے موبائل کو نئے انداز میں پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔نوکیا نے 3310 کی کامیابی کے بعد 1999 میں پہلی مزید پڑھیں

اصلی سام سنگ فون کی شناخت کیسے کریں؟

اگر اسمارٹ فونز کی بات کی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ دنیا بھر میں بیشتر افراد جس کمپنی کی ڈیوائسز کو لینا پسند کرتے ہیں وہ سام سنگ ہے۔مگر ہم میں سے بیشتر افراد ہزاروں روپے ایسے مزید پڑھیں

کم عمر افراد والدین کی رضا مندی کے بغیر واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے ، پابندی ڈیٹا کے تحفظ کے قانون کے تحت لگائی گئی

میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے یورپ میں 16 سال سے کم عمر افراد کیلئے والدین کی رضا مندی کے بغیر سروس کی فراہمی پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ پابندی ڈیٹا کے تحفظ کے قانون کے تحت لگائی گئی مزید پڑھیں

آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے صارفین اور کریم کپتانز کا ڈیٹا چوری ، کمپنی کا اپنے صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کا مشورہ

آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے اپنے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ہیکرز کے بڑے حملے میں لاکھوں صارفین کی ذاتی معلومات چوری کر لی گئی ہیں ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کے نام، ای میل ایڈریس مزید پڑھیں