سٹارٹ اپ ترکی 2019 میں پاکستانی آن لائن مارکیٹنگ سٹارٹ ٹربواینکرکو سلیکٹ کیا گیا

لاہور (اردو نیوز) رواں سال 2019 میں مختلف ممالک سے ایک لکھ تیس ہزار سے زائد سٹارٹ اپ کمپنیز نے 11 ویں سالانہ سٹارٹ اپ ترکی میں اپلائے کیا. جن میں سے سٹارٹ اپ ترکی نے 100 کمپنیز کو منتخب کیا. ان میں سے 6 پاکستانی کمپنیاں ہیں جن میں سر فہرست TURBO ANCHOR ہے.

TURBO ANCHOR آن لائن مارکیٹنگ / SEO پروجیکٹ مینجمنٹ کا ایک مکمل ٹول ہے. یہ ایس ای او پروجیکٹ مینجمنٹ کے تمام پہلوں کو مینج کرتا ہے. این میں اسٹاف مینجمنٹ سے لے کر ویب سائٹ کے وزیٹر کا تجیزہ بشمول ویب سائٹ سے متعلقہ انفارمیشن شامل ہے . یہ سٹارٹ اپ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا سٹارٹ اپ ہے. جو BIG DATA اورARTIFICIAL INTELLIGENCE کی بنیاد پر ڈیٹا مینجمنٹ سروسز فرہام کر رہا ہے. اردو نیوز کے مطابق ترکی میں اب تک کم از کم ایک کمپنی کے ساتھ تقریبن2.5 ملین ڈالر کی ویلویشن کی بنیاد پر بات چیت جاری ہے. اس کے علاوہ مزید 5 پاکستانی کمپنیاں سٹارٹ اپ ترکی کے لئے چننی گئ ہیں

Franchise Pakistan
Dukanlay
Yotimez
Therapism
Authentik