اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حد بے حدکم کردی گئی، اب صارفین ایک وقت میں کتنی رقم نکال سکتے ہیں ؟ پاکستانی جان لیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی، اب صارفین ایک وقت میں کتنی رقم نکال سکتے ہیں ؟ پاکستانی جان لیں ۔۔ اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی ہے ،اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری سے ہوگا۔ صارفین کو موبائل فون پر نوٹس بھیجے گئے ہیں،الائیڈ بنک کے ترجمان زاہد حسین کاکہنا ہے کہ

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر رقم نکلوانے کی حد کم کی جارہی ہے جولوگ اے ٹی ایم سے پچاس ہزار روپے تک نکلواتے تھے یہ حد کم کرکے تیس ہزار روپے کردی جائے گی۔