پرانا فون دیں اور بدلے میں60ہزاروالاسام سنگ کا نیا 3کیمروں والافون حاصل کریں۔۔ صارفین کو زبردست آفر دیدی گئی ۔۔۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرانا فون دیں اور بدلے میں60ہزاروالاسام سنگ کا نیا 3کیمروں والافون حاصل کریں۔۔ صارفین کو زبردست آفر دیدی گئی ۔۔۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے ۔۔کیا آپ ابھی سام سنگ کی کوئی ڈیوائس استعمال کررہے ہیں اور اس کا پہلا 3 کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 7 خریدنا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اس کے لیے کمپنی کی ایکسچینج آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

جی ہاں جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی اے 7 کے لیے پرانے کے بدلے نیا فون دینے کی آفر متعارف کرائی ہے جس میں خریداری پر آپ کو 5 ہزار روپے کی رعایت کے ساتھ مفت 10000 ایم اے ایچ بیٹری پیک اور 10 فوڈ واؤچرز بھی حاصل کرسکیں گے۔اس کے لیے صارفین کو اپنے فونز کے ساتھ کمپنی کی ہیرو شاپس میں جا کر اس کی ویلیو لگوانی ہوگی، جس کے بعد باقی رقم کی ادائیگی کرکے گلیکسی اے سیون کو خرید سکتے ہیں۔

اس کمپنی کے تمام ماڈل اس آفر میں شامل ہیں، جن کی ویلیو یہ کمپنی 3 مختلف سلیب یا کیٹگری کے مطابق لگائے گی جیسے سلیب اے، بی اور سی۔کیا آپ ابھی سام سنگ کی کوئی ڈیوائس استعمال کررہے ہیں اور اس کا پہلا 3 کیمروں والا اسمارٹ فون گلیکسی اے 7 خریدنا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اس کے لیے کمپنی کی ایکسچینج آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔جی ہاں جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی اے 7 کے لیے پرانے کے بدلے نیا فون دینے کی آفر متعارف کرائی ہے ۔

جس میں خریداری پر آپ کو 5 ہزار روپے کی رعایت کے ساتھ مفت 10000 ایم اے ایچ بیٹری پیک اور 10 فوڈ واؤچرز بھی حاصل کرسکیں گے۔اس کے لیے صارفین کو اپنے فونز کے ساتھ کمپنی کی ہیرو شاپس میں جا کر اس کی ویلیو لگوانی ہوگی، جس کے بعد باقی رقم کی ادائیگی کرکے گلیکسی اے سیون کو خرید سکتے ہیں۔اس کمپنی کے تمام ماڈل اس آفر میں شامل ہیں، جن کی ویلیو یہ کمپنی 3 مختلف سلیب یا کیٹگری کے مطابق لگائے گی جیسے سلیب اے، بی اور سی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں