عید قریب آتے ہی نئے اور کرارے نوٹوں کی بلیک مارکیٹنگ شروع

کراچی (نیوز ڈیسک ) عید کے قریب آتے ہی نئے اور کرارے نوٹوں کی بلیک مارکیٹنگ شروع ہوگئی، گڈی پر 400 روپے تک اضافی وصول کیے جانے لگے۔عید کی آمد سے قبل نئے اور کرارے نوٹوں کی مانگ میں اضافہ مزید پڑھیں

زرتاج گل کی بہن جنہیں نیکٹا کا ڈائریکٹر بنایا گیا ہو کو پنجاب یونیورسٹی ملازمت کے لیے نا اہل قرار دے چکی ہے

اسلام آباد (اردو نیوز) وفاقی وزیرموسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل جو کہ لاہور کالج فار ومن یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر تھیں انہیں نیکٹا میں انیسویں گریڈ کی ڈائریکٹر کی پوسٹ پر تعینایت کر دیا گیا ہے۔ نیکٹا مزید پڑھیں

پوپلزئی 3 جون کو کوئی نیا چاند نہ چڑجا دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اردونیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام شش وپنج میں نہ رہے، پاکستان میں عید الفطر 5 جون کوہی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی بھی یہی فیصلہ کرے گی۔ مزید پڑھیں

”برٹش ایئرویز“ کے سیکیورٹی خدشات دور کردیے گئے. وفاقی وزیر ہوا بازی

راولپنڈی (اردو نیوز) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پاکستان میں برطانوی ایئرلائن ”برٹش ایئر ویز“ کی پروازوں کی آمد سے قبل ان کے سیکیورٹی خدشات دور کردیے گئے. رپورٹ کے مطابق اسمبلی چیمبر میں مزید پڑھیں

اسلام آباد،چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے ویڈیو جعلی ہے، فروغ نسیم

اسلام آباد (اُردو نیوز) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے ویڈیو جعلی ہے وہ بہت ایماندار شخص ہیں ان کو کام کرتے رہنے دیا جانا چاہیے ،حکومت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی وزیر توانائی عمر ایوب خان اور ان کی ٹیم کو 8 ماہ میں 81 ارب روپے اضافی جمع کرنے پر مبارکباد ، 58 ارب روپے بجلی چوری روکنے سے بچت ہوئی

اسلام آباد (اُردو نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزیر توانائی عمر ایوب خان اور ان کی تمام ٹیم کو 8 ماہ میں 81 ارب روپے اضافی جمع کرنے پر مبارکباد دی ہے، 58 ارب روپے بجلی چوری روکنے سے بچت مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کی تنزلی جاری،ڈالر کا پلڑہ مزید بھاری

کراچی (نیوزڈیسک) : کاروباری ہفتے کے دوسرے دن میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی کی تنزلی جاری ہے جب کہ ڈالر کا پلڑہ بھاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 مزید پڑھیں

عید الفطر پر 5چھٹیاں ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ماہرینِ فلکیات کے مطابق شوال کا چاند 4جون کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے بعد عید 5جون بروز بدھ منائی جائے گی اورچونکہ حکومت کی جانب سے عید پر 3چھٹیاں اس لیے عید کے تین دن مزید پڑھیں

پاکستان میں خوب بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بھی راولپنڈی ، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی،تفصیلات کے مطابق لاہور، قصور، جھنگ، شورکوٹ، پیر محل سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں مزید پڑھیں

آصف زرداری کا رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف تحریک پارلیمنٹ نہیں سڑکوں پر مزید پڑھیں

جاز اور ٹیلی نار ملک میں بند ۔۔۔؟ وفاقی حکومت نے اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں خبریں آرہی تھیں کہ پاکستان کی دو بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں ٹیلی نار اور جیز بند ہو رہی ہیں کیونکہ ان کے لائسنسز کا وقت ختم ہو رہا ہے تاہم اب وفاقی کابینہ نے دونوں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی خفیہ شادی کا انکشاف۔۔۔۔۔ سیدہ کلثوم حئی نامی خاتون بھی میدان میں آ گئیں

لاہور ( ویب ڈیسک ) شہباز شریف کی سیدہ کلثوم حئی سے خفیہ شادی کا انکشاف کرنے والے سینئیر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیدہ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھُٹیاں یکم جون سے ہوں گی

لاہور (نیوزڈیسک) : پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ جس اکاؤنٹ سے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلان مزید پڑھیں

جو بات پاکستانی لڑکیوں میں ہے وہ کسی اور ملک کی لڑکیوں میں کہاں؟

لاہور : پاکستانی خواتین کی چینی مردوں کے ساتھ شادیاں کروا کر انہیں چین لے جانے اور ان کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والے تشدد، جسم فروشی اور انسانی اعضا نکالنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ایسے میں مزید پڑھیں

پاک عرب ہاؤسنگ سکیم لاھور میگا کرپشن سکینڈل

لاھور (اردو نیوز) متاثرین پاک عرب ہاؤسنگ سکیم تقریباً ایک سال سے اپنی فریاد لیے لاھور نیب کے دفتر چکر لگا رہیے ہیں مگر تا حال نہ ان کی کوئی سنوائی ھوئ ھے اور نہ ہی ان کی داد رسی مزید پڑھیں

12 سالہ بچے نے دو سالہ بچے کو قتل کر دیا

گجرات (ویب ڈیسک) 12 سالہ بچے نے دو سالہ بچے کو قتل دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گجرات میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔گجرات میں دو سالہ بچے کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی ، اپوزیشن ارکان کا بلاول کی تقریر کے بعد خواجہ آصف کی بجائے مراد سعید کو مائیک دینے پر شدید احتجاج

اسلام آباد (اُردو نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے بلاول بھٹو زر داری کی تقریر کے بعد خواجہ آصف کی بجائے وفاقی وزیر مراد سعید کو مائیک دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ،اپوزیشن مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی شروع کردی

اسلام آباد (اُردو نیوز) رکن قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی بطور میزبان خود کو متعارف کرا دیا۔ ذرائر ابلاغ کے مطابق عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور مشیر خزانہ میں جھگڑا ہو گیا ہے، حفیظ شیخ بھی استعفیٰ دینے والے ہیں، نبیل گبول

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ میں جھگڑا ہو گیا ہے اور حفیظ شیخ جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کو تیار، گرمی کی شدت بڑھتے ہی ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

لاہور (نیوزڈیسک) پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کو تیار، گرمی کی شدت بڑھتے ہی ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں اتوار کے روز سے بارش کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشن مزید پڑھیں