امریکا کا پاکستان کو کورونا ریلیف کیلئے1ملین ڈالر کے نئے فنڈز دینے کا اعلان

اسلام آباد (اردونیوز) امریکا نے پاکستان کو کورونا ریلیف کیلئے1ملین ڈالر نئے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جانز نے کہا کہ امریکا کورونا کیخلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، خیبرپختونخوا کو13 … Continue reading امریکا کا پاکستان کو کورونا ریلیف کیلئے1ملین ڈالر کے نئے فنڈز دینے کا اعلان