عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی شروع کردی

اسلام آباد (اُردو نیوز) رکن قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر نے رمضان ٹرانسمیشن کی بطور میزبان خود کو متعارف کرا دیا۔

ذرائر ابلاغ کے مطابق عامر لیاقت کی پہلی بیوی سیدہ بشری عامر اپنے شوہر کے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن کے لئے پس پردہ کام کرتی رہی ہیں لیکن اب وہ نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے لئے بطور میزبان پردہ سکرین پر سامنے آگئی ہیں۔