’’ رمضان سے ایک دن قبل عوام کیلئے مو سم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ‘‘محکمہ مو سمیا ت نے پیشگو ئی کر دی

کراچی :ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید گرم اورخشک رہے گا تاہم بعددوپہر جنوبی پنجاب میں گردآلودہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اورسندھ میں میں شدید گرم رہا ۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہیدبینظیرآباد

میں درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تاہم ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا۔جنوبی پنجاب اورسندھ میں میں شدید گرم رہے گا تاہم بعددوپہرجنوبی پنجاب میں تیز ،، گردآلودہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔