ضمانت ختم ہونے سے بس ایک دن پہلے انتہائی سخت سیکیورٹی میں نواز شریف کہاں پہنچ گئے ؟ جیل نہیں بلکہ ایسی جگہ کہ پاکستانی دیکھ کر ششدر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ضمانت ختم ہونے سے بس ایک دن پہلے انتہائی سخت سیکیورٹی میں نواز شریف کہاں پہنچ گئے ؟ جیل نہیں بلکہ ایسی جگہ کہ پاکستانی دیکھ کر ششدر ۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف داتا دربار پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائداور سابق وزیراعظم نوازشریف داتادربار پہنچ

گئے،سابق وزیراعظم نے داتادربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،نوازشریف نے دربار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی مدت 7 مئی کو ختم ہو رہی ہے جبکہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی گئی ہے ،سابق وزیراعظم کی جانب سے7 مئی کو دوبارہ گرفتاری دی جائے گی۔