فیصل آباد کے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو نشہ پر لگا کر ان سے کیا کام لیا جاتا ہے؟ کام ایسا کہ وہ نشہ تو چھوڑ سکتی ہیں مگر وہ کام ان کو پھر بھی کرنا پڑے گا۔۔۔ انکشاف نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک )فیصل آباد میںلڑکے اور لڑکیوں کو نشے کی لت لگا کر ان کی برہنہ ویڈیوز بنانے والا گروہ پکڑا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے سامنے یہ معاملہ اس وقت آیا جب ایک پندرہ سالہ لڑکا اس گروہ کے چنگل سے نکل کر پولیس کے پاس جاپہنچا اور اس نے ساری کلی کھول دی ، لڑکے نے بتایا کہ بلال نامی شخص منشیات کا دھندہ چلانے والے ایک نیٹ ورک کے ساتھ ملوث ہے ۔پولیس نے لڑکے کی اطلاع پر فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں کارروائی کی جہاں وہ یہ گھناؤنا کھیل کھیلا کرتا تھا ۔

پولیس کے پاس پہنچنے والے لڑکے نے بتایا کہ بلال نامی شخص لڑکوں اور لڑکیوں کو آئس نشے کا عادی بنا کر ان کی فحش ویڈیوز تیار کر کے انہیں بلیک میل کرتا ہے اور آئس نشے کی نقل و حمل اور فروخت کا کام لیتا ہے۔لڑکے نے مزید بتایا کہ ملزم بلال خود کو پولیس کا قریبی اور کبھی ایس پی اور ڈی ایس پی قرار دیتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ جو چاہے کر سکتا ہے، اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے سکتا۔

نوجوان نے پولیس کو مزید بتایا کہ بلال نامی شخص کے پاس لڑکیاں بھی آتی ہیں اور لڑکیوں سے زیادتی بھی کرتا ہے جب کہ اس نے میرے ساتھ زیادتی بھی کروائی اور اس کی ویڈیو بھی بنائی ہے۔ لڑکے نے مزید بتایا کہ ملزم بلال خود کو پولیس کا قریبی اور کبھی ایس پی اور ڈی ایس پی قرار دیتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ جو چاہے کر سکتا ہے، اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے سکتا۔نوجوان نے پولیس کو مزید بتایا کہ بلال نامی شخص کے پاس لڑکیاں بھی آتی ہیں اور لڑکیوں سے زیادتی بھی کرتا ہے جب کہ اس نے میرے ساتھ زیادتی بھی کروائی اور اس کی ویڈیو ب