خوشی کی خبر : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی شادی ، نکاح کس نامور مذہبی شخصیت نے پڑھایا؟ تصاویر منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کی شادی ایک معروف کاروباری شخصیت صابر حمید کی صاحبزادی ماہ نور صابر سے ہوئی۔ شادی کی تقریب لاہور کے ایک معروف میرج ہال میں منعقد کی گئی، جہاں علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد باجوہ کا ماہ نور صابر سے نکاح پڑھایا۔ شادی کی تقریب میں سب نے گلابی رنگ کی پگڑیاں پہن رکھی تھیں ۔

تصاویر دیکھیں: