خادم رضوی نے پھر سے طبل جنگ بجا دیا

اسلام آباد (اُردو نیوز) تحریک لبیک پاکستان کے رہنما خادم حسین رضوی نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے احتجاج ختم نہیں کیا بلکہ صرف اسے عارضی طور پر ملتوی کیا ہے۔

یہ بھی پڑہیں: وفاقی حکومت کی جانب سے شرپسند عناصر پھیلانے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

اپنے ٹویٹر پیغام میں خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ ہم آسیہ کیس میں نظر ثانی درخواست کی سماعت کے منتظر ہیں اگر یہ کیس جلد نہ شروع کیا گیا تو ہم اپناپُر امن احتجاج دوبارہ شروع کردیں گے ۔ علاوہ ازیں کیس کی سماعت سے قبل حکومت فوری طور پر آسیہ کا نام ای سی ایل پر ڈالے اور اسے ملک سے باہر بھیجنے کی ہر گز کوشش نہ کرے۔

یہ بھی پڑہیں: تحریک لبیک کے بڑے ڈھڑے کا آصف اشرف جلالی کی سربراہی میں دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں