شہباز شریف کی خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے شادی اور اب غریدہ کی مرضی کے بغیر ۔۔! زرتاج گل کا دھماکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے شادی اور اب غریدہ کی مرضی کے بغیر ۔۔! زرتاج گل کا دھماکہ خیز دعویٰ ۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ایف آئی اے نے خاتون ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی کی شکایت پر مقدمہ درج کیا ہے جس میں غریدہ فاروقی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ تحریک انصاف سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹی وسٹ زرتاج گل نے ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے ٹویٹ کی ہے جس میں الزام لگایا ہے کہ اینکر غریدہ نے شہباز شریف سے شادی کی ہے اور اب اس کی مرضی کے بغیر کوئی شخص وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نہیں کر سکتا جبکہ وہ ان کے بنگلے میں بھی منتقل ہو چکی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق شکایت پر انکوائری کرائی گئی تو یہ ویڈیو موجود تھی ۔