یہ خوبصورت دکھنے والی لڑکیاں کوئی ماڈل یا اداکار نہیں بلکہ ۔۔ پولیس کی دوڑیں لگوا دیں کیونکہ ۔۔

کراچی پولیس نے ایک ایسے لڑکیوں کے گروپ کو گرفتار کیا ہے جو کہ بھتہ خوری میں ملوث تھی اور اس کے ساتھ ان کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکار کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لیاقت آباد کے علاقے میں پولیس نے چھاپہ مار کر خواتین کا گینگ گرفتار کیا جو کہ بھتہ خوری اور بلیک میلنگ میں ملوث تھی ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ انہیں کئی بار شکایات ملی جس پر انہوں نے اپنی کاروائی کی اور ان لڑکیوں کے بارے میں جاننے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ یہ لڑکیاں جو بظاہر معصوم اور بے حد خوبصورت ہے دراصل ایک گینگ کے کارکن ہے جو ٓجوان لڑکوں کو ورغلا کر ان کی تصویریں لیتی ہیں اور اس کے بعد انہیں بلیک میل کرتی ہے اس کے ساتھ یہ بھی معلوم ہو اکہ پولیس کےایک افسر کے زیر نگرانی یہ گینگ چل رہا ہے ۔