نیب میں اسحٰق ڈار کے خلاف انکوائری کا آغاز

لاہور: نیب کے لاہور ڈویژن نے پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہی ان کے سمدھی اسحٰق ڈار کے خلاف انکوائری کا مزید پڑھیں

نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گےاور ان کایہ دورہ لندن 3 سے 6 روزہ مزید پڑھیں

نیب نے شریف فیملی کوآج دوپہر 2بجے طلب کرلیا

نیب نےسابق وزیراعظم نواز شریف کو آج 2 بجے طلب کر لیا ، نوازشریف کے ساتھ ساتھ مریم نواز ، کیپٹن صفدر(ر) ، حسن نواز اور حسین نواز بھی طلب کیا گیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف فیملی اگر مزید پڑھیں

پرویز رشید کے الزامات کا جواب یا کچھ اور؟ نثار پھر پریس کانفرنس کرنے کو تیار

پرویز رشید کے الزامات کا جواب یا کوئی اور معاملہ، چودھری نثار پھر پریس کانفرنس کرنے کو تیار، سابق وزیر داخلہ آج شام پھر میڈیا کے سامنے آئیں گے۔ بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ غیرمتنازعہ قیادت کے سائیڈ لائن مزید پڑھیں

شیخ رشید کا ایل این جی معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

سپیکر قومی اسمبلی نے آئین اور قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا، (ن) لیگ این آر او کی خواہش مند ہے، حکمرانوں کے پاس جواب دینے کیلئے کچھ نہیں: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ایل این مزید پڑھیں

عمران خان عائشہ گلالئی سے معافی مانگنے پر تیار، طلال چوہدری نے حیران کن انکشاف کر دیا

عمران خان عائشہ گلالئی سے اِن کیمرہ معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت طلال احمد چوہدری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

والیم 10 :شریف خاندان کے 21 ممالک میں کاروبار کا انکشاف

جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں سابق وزیراعظم اور ان کے خاندان کے دنیا کے اکیس سے زائد ممالک میں کاروبار کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ تین ممالک میں شریف خاندان کے کاروبار کی تصدیق مزید پڑھیں

چودھری نثار کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیر داخلہ اورن لیگ کے سینئر رہنما چودھری نثار کل شام5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ چودھری نثار کے ترجمان اسلم شاہد کے مطابق سابق وزیرد اخلہ کل شام پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف کارروائی آئین کے آرٹیکل 103 اے، 204 عوامی نمائندگی ایکٹ اور توہین عدالت آرڈیننس کے تحت کی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی مزید پڑھیں

نیب شریف خاندان کو بچانے کے لیے سرگرم

نیب شریف خاندان کو بچانے کے لیے سرگرم ہوگیا- شریف خاندان کے خلاف کاروائی کی بجائے پاناماکیس میں شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان ریکارڈ کرنے کے لیے سپریم کورٹ کو درخواست مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف مزید پڑھیں

نوازشریف کو آئین اور قانون کے مطابق نااہل قرا ر دیا گیا،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے خاموشی توڑ دی

نواز شریف کی نا اہلی آئین اور قانون کے مطابق ہوئی ،جسٹس آصف سعید کھوسہ ،مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اچھا اقدام ہے۔ایک انگریزی روزنامے کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید مزید پڑھیں

ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، صدر مملکت ممنون حسین بھی باغی ہوگئے

نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف صاحب کی پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ صدر ممنون حسین کی بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کلثوم نوازشریف باہر کیوں گئی سینئر اینکر کو انکے خواب میں آنیوالی چڑیل نے سب کچھ بنادیا

نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی اور تجزیہ کار مبشر لقمان نے کلثوم نوازشریف کے باہر جانے کی وجہ بتادی۔ سینئر اینکر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اب اگر اداروں کو نوازشریف کیخلاف فیصلہ آتا ہے تو نواز مزید پڑھیں

این اے 120، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ، ریٹرنگ آفیسر نے تمام اعتراضات مسترد کردیے اور موقف اختیار کیا ہے کہ اعتراضات کی فوری تحقیق مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف رکن کانگریس سے 4 گھنٹے ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سربراہ و بانی نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں پاکستان مخالف رکن کانگریس ڈانا روہرا باچر اور جلاوطن بلوچ رہنما خان آف قلات سے طویل ملاقات کی اور ان کے ساتھ مزید پڑھیں

کشمیر ہاؤس اسلام آباد مے خانے میں تبدیل ،شراب نوشی معمول بن گئی

کشمیر ہاؤس اسلام آباد مے خانے میں تبدیل ہو کر رہ گیا، ہاؤس میں شراب پینا پلانا معمول کی بات ہے جبکہ کمرے بھی مے خواروں کے لیے مخصوص کر دئیے گئے، جا بجا بکھری شراب کی بوتلوں نے نون مزید پڑھیں

سمن ہی موصول نہیں ہوا، نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں کا آج نیب کی طلبی پر پیشی سے انکار

سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں حسین نوازاورحسن نوازنے نیب کی طلبی پرآج (جمعہ کو ) پیش ہونے سے انکارکرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں سمن ہی موصول نہیں ہواہے ،مصدقہ ذرائع کاکہناہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کے صاحبزادے مزید پڑھیں

آصف زرداری اور نواز شریف کی درمیان 3 مرتبہ خفیہ رابطہ

سابق وزیراعظم کیساتھ ہاتھ ملانے کی صورت میں پیپلز پارٹی کے متعدد سینئر رہنماوں نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان 3 مرتبہ خفیہ رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر کا انتخاب، خواجہ سعد رفیق نے بھی چوہدری نثار کی رائے کی حمایت کر دی

مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر کے انتخاب کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق نے بھی چوہدری نثار کی رائے کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں