سہولت کاروں کو سزا ہوئی۔۔ اصل قاتل تو یہ ہے؟ آصفہ بھٹو نے والدہ کا قاتل کسے قرار دیدیا

10سال بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں، سہولت کاروں کو سزا ہوئی ، قاتل آج بھی باہر بیٹھا ہے، پرویز مشرف کو قانون کی گرفت میں نہ لایا گیا تو انصاف نہ ہونا تصور کیا جائے گا۔ آصفہ بھٹو کا مزید پڑھیں

بینظیر قتل کیس کا فیصلہ،مشرف اشتہاری قرار، پولیس افسران گرفتار

اسلام آباد: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق 5 گرفتار ملزمان کو بری کردیا گیا جبکہ سابق سٹی پولیس افسر (سی پی او) خرم شہزاد اور سابق سپرنٹنڈنٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایل این جی معاہدے کے بعد شاہد مزید پڑھیں

لندن ،نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر لیگی کارکن آپس میں لڑ پڑے، صحافیوں سے بدتمیزی

لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر لیگی کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے اور صحافیوں سے بھی بدتمیزی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کی عیادت کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں اور مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا وہ پائلٹ جو اسرائیلی ایجنٹ تھا وہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام تباہ کرنا چاہتا تھا آئی ایس آئی نے اسے کیسے پکڑا، جان کرآپ بھی آئی ایس آئی کے کار ناموں پر فخر کریں گے‎

آئی ایس آئی کے میجر (ر) عامر نے بھارت اور اسرائیل کی سازش کو کس طرح بے نقاب کیا، اس بارے میں انہوں نے کہا کہ اس وقت میں آئی ایس آئی اسلام آباد میں سٹیشن چیف تھا۔ اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکی پالیسی پر ردعمل، سفارشات کی متفقہ منظوری دیدی گئی

ایوان بالا نے امریکہ کی افغانستان اور جنوبی ایشیاء کے بارے میں پالیسی پر ابتدائی ردعمل سے متعلق فل ہاؤس کمیٹی کی جانب سے تیارکردہ سفارشات متفقہ طور کی منظوری دیدی ہے ایوان بالا امریکی پالیسوں سے متعلق قوم کے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ ہوگیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کا محفوظ کرلیا ٗ ملک کی دو بار وزیر اعظم بننے والی بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت مکمل ہونے میں دس سال لگ گئے۔راولپنڈی مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی کب ہوگی؟ اعجاز الحق نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی اہلیہ کے علاج کی غرض سے باہر گئے ہیں ٗ جلد واپس آئیں گے ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

’کرپشن ثابت ہوجائے تو قوم کا ہاتھ اور میرا گریبان ہوگا‘

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان پر ایک روپے کی کرشن ثابت ہوجائے تو قوم ان کا گریبان پکڑ سکتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ملتان میٹرو مزید پڑھیں

امریکا سےاربوں ڈالر نہیں، صرف مونگ پھلیاں ملیں: نثار کا ٹرمپ الزامات پر ردعمل

جنوبی ایشیاء کے لیے نئی پالیسی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ ان الزامات کے ثبوت مزید پڑھیں

اکبر بگٹی قتل کیس: مشرف کی بریت کے خلاف درخواست مسترد

بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے لندن روانہ

سابق وزیراعظم نوازشریف پرواز ای کے 625 کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے جہاں وہ اہلیہ اور بیٹوں کے ساتھ عید منائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اورآصف کرمانی نے نواز شریف کو الوداع کیا۔ ایئرپورٹ پر تمام سکیورٹی مزید پڑھیں

ن لیگ کے وزیروں سمیت اہم رہنماﺅں کی گرفتاریاں شروع، کون کون زد میں آئے گا؟ دھماکہ خیز انکشافات

نواز شریف ملک سے باہر چلے بھی جائیں تو پھر بھی نیب ملوث افراد کو ایک ایک کر کے گرفتار کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار معروف صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ فضاء میں اُڑتے ہوئے خراب، پائلٹ نے ایسا کام کردکھایا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی

پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ فضاءمیں اُڑتے ہوئے خراب، پائلٹ نے ایسا کام کردکھایا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج جنگی طیارہ دوران پرواز خراب ہوگیا جس کے بعد پائلٹ نے کمال مہارت کا مزید پڑھیں

این اے 120 کا ضمنی انتخاب ، فوج کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے حوالے سے ریٹرننگ افسر کی ریکوزیشن الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئی ، ضمنی انتخابات کے لئے ساڑھے تین لاکھ بیلیٹ پیپرز چھاپے جائیں مزید پڑھیں

ملتان میٹرو بس منصوبے میں کتنے کروڑ ڈالرز کی کرپشن ہوئی؟ چینی ریگولیٹری کمپنی نے بھانڈہ پھوڑ دیا، سنسنی خیز انکشافات

شریف فیملی کی طرف سے ملتان میٹرو بس منصوبے میں ایک ارب 84 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کی جانب سے 1 کروڑ 75 لاکھ ڈالر یعنی 1 ارب 84 کروڑ 41 مزید پڑھیں

سربراہ پاناما جے آئی ٹی نے نیب راولپنڈی میں بیان ریکارڈ کرادیا

پاناما پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر شریف خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیاء نے بطور گواہ نیب میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ جے مزید پڑھیں

جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ایگزیکٹ کے نائب صدر کو 21 ماہ قید، 100 ڈالر جرمانہ

امریکی عدالت نے جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث ایگزیکٹ کے نائب صدر اور ملزم عمیر حامد کو 21 ماہ کی سزا سنا دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت نے جعلی ڈگریوں کے کاروبر میں ملوث ملازم عمیر حامد مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کی پی ٹی آئی رکنیت منسوخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق خاتون رہنما عائشہ گلالئی کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی۔ رکنیت منسوخ کرنے کے حوالے سے عائشہ گلالئی کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو شوکاز نوٹسز کا جواب نہ دینے پر ان کی مزید پڑھیں

’’گلالئی کے بعد گل خان‘‘ فاروق ستار نے میڈیکل کی طالبات کے سامنے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان منہ چھپانے پر مجبور ہو جائیں

عمران خان اور عائشہ گلالئی معاملہ ’’لافنگ سٹاک ‘‘بن گیا، فاروق ستارکے چٹکلےپر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبات کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبات کی ایک تقریب مزید پڑھیں