چین اور پاکستان کی فضائیہ نے نئی تاریخ رقم کردی ، دشمنوں کے ہوش اُڑ گئے

چین اور پاکستان کی فضائی افواج کی مشترکہ تربیتی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے، چین کا کہنا ہے کہ عالمی معیار کی فضائی قوت بننے کے لئے غیر ملکی افواج کی مہارت و صلاحیت سے فوائد حاصل کرنا نا مزید پڑھیں

پاکستان کے سارے چھوٹے چوروں کی چوری نواز شریف کے لندن کے ایک فلیٹ سے بھی کم ہے، عمران خان نے پاکستان کے مستقبل کا حیران کن اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر عوام نے (ن) لیگ کو ووٹ ڈالنا ہے تو پھر چھوٹے چوروں کا کیا قصور ہے ،ایک کے ساتھ دوسرا ووٹ بھی ڈالیں کہ جیلوں میں جو چور مزید پڑھیں

پاکستانن تحریک انصاف چھوڑی ہے اور نہ ہی چھوڑوں گی – عائشہ گلالئی

میں سب کو یہ بتانا چاہتی ہوں کے پاکستانن تحریک انصاف چھوڑی ہے اور نہ ہی چھوڑوں گی ، منافقت کی سیاست نہیں چلے گی ، عائشہ گلالئی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کل وطن پہنچیں گے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف 8 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، وہ 10 ستمبر کو ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے دعویٰ مزید پڑھیں

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ، ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات پر مبنی پروگرام نشر کرنے پرنیب نے اینکر پرسن ایس کے نیازی اور فری لانس صحافی اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست دیدی ہے۔ نیب کی طرف سے مزید پڑھیں

برکس اعلامیے میں پاکستان پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا – چینی سفیر سن وی ڈونگ

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان بارے چین کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، برکس اعلامیے میں پاکستان پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا ، برکس اعلامیے میں جن مزید پڑھیں

افغانستان کے امن مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان کا محتاط رد عمل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے صدر اشرف غنی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پاکستان نے انتہائی محتاط رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں ماضی کے مذاکراتی عمل کو دوبارہ مزید پڑھیں

بدین میں تیز رفتار وین الٹ گئی، 4 افراد ہلاک متعدد زخمی

صوبہ سندھ میں بدین روڈ پر تیز رفتار وین الٹ جانے کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق ٹنڈو باگو اور بدین کو ملانے والی سڑک پر ہونے والے حادثے میں مزید پڑھیں

ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 سالہ بچی جاں بحق

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب عباس پور سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہوگئ۔ پولیس افسر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ضلع پونچھ کے عباس پور مزید پڑھیں

کلثوم نواز کا علاج لندن کے جس ہسپتال میں ہوا اس ہسپتال کے بارے میں ایسی بات منظر عام پر آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا‎

معروف کالم نگار مسعود خان نے دعویٰ کیا ہے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کا علاج جس سینٹرل لندن ہسپتال میں علاج جاری ہے وہ لندن میں ہے ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف کالم نگار مسعود خان نے مزید پڑھیں

نیب کی شریف خاندان،اسحٰق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور اور راولپنڈی نے شریف خاندان اور اسحٰق ڈار کے خلاف ریفرنسز ریجنل بورڈ کی منظوری کے بعد حتمی منظوری کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کو بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور اور راولپنڈی نے تین مزید پڑھیں

میٹرو بس منصوبے میں مبینہ کرپشن، چین نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا‎

پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر لی جیان ژاؤ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف کرپشن الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی چینی کمپنی کے ذریعے ملتان میٹرو بس پروجیکٹ میں شہباز شریف کے رشوت لینے کے حوالے مزید پڑھیں

گزشتہ 4 سال میں پاکستان سے چین 137 ارب روپے کس نے اور کس کو بھیجے؟ عالمی سطح پر کارروائی شروع، دھماکہ خیز انکشافات

پاکستان سے چین میں مشکوک ترسیلات کا انکشاف ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ 4 سال میں پاکستان سے چین کو 137 ارب روپے کی ترسیلات کا انکشاف ہو نے پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اور دیگر عالمی ادارے بھی مزید پڑھیں

ہمارا یہ کام کردو اور پیسے لے لو۔۔! پھر ڈالروں کا لالچ، امریکہ نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

امریکا نے کہاہے کہ اس نے پاکستان کے لیے عسکری امداد کی مد میں ساڑھے 25 کروڑ ڈالر مختص کررکھے ہیں تاہم پاکستان اپنے اندرونی دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف موثر کارروائی کرکے ہی یہ امداد حاصل کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ کا باب بند، روس پاکستان کی مدد کو آگیا، نئی تاریخ رقم، اسلحے کی فراہمی شروع، بڑا اعلان، بھارتیوں کے ہوش اُڑ گئے

روس نے پاکستان کو چار ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان وسیع تر فوجی تعاون کی راہ ہموار ہوگئی۔ پاکستان ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے مطابق روس نے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی گلے کی سرجری مکمل، آئی سی یو منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے گلے کی سرجری مکمل کر لی گئی ۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی نے شریف فیملی کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بیگم کلثوم نواز کی گلے کی سرجری مکمل مزید پڑھیں

بینظیر قتل کیس کا فیصلہ، زرداری کا کیا کردار ہے؟ پرویزمشرف کا شدید ردعمل سامنے آگیا

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ انسداد دہشت کردی کی عدالت کا بے نظیر قتل کیس پر فیصلہ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتا، فیصلہ مقدمے کے چالان، شواہد اور بیانات کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے بیان پر امریکی وضاحتیں کسی کام نہ آئیں، پاکستان نے کمر کس لی، بڑے اقدام کی تیاریاں

افغانستان اور جنوبی ایشیاء کے بارے میں امریکی صدر کی متنازعہ پالیسی کے بعد دفترخارجہ نے کمر کس لی۔ عید کے بعد 7ستمبر کو سفراء کانفرنس کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوگا ، منتخب ممالک سے پاکستانی سفیروں کو مزید پڑھیں

بے نظیر قتل کیس کا 9 سال کے بعد فیصلہ سنا دیا گیا

عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنانا شروع کردیاہے ،ڈی آئی جی سعود عزیز کو 17ال قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ دیگر پانچ ملزمان کو بری کردیا گیا ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کو عمران خان کیخلاف الزامات لگانا بہت مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

سپیکر قومی اسمبلی نے عائشہ گلالئی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف اور ان کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی مزید پڑھیں