شہباز شریف کا استعفیٰ سب سے بڑا سیاسی دھماکہ ، ن لیگ لرز اٹھی

سینئر صحافی غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا چاہتے ہیں، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی غلام حسین نے کہا کہ مزید پڑھیں

نواز شریف چوتھی بار بھی وزیر اعظم، حیرت انگیز خبر سنا دی گئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر عوام کا یہی جذبہ رہا تو نواز شریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا ،جن لوگوں کے عدالتوں میں سالہا سال مزید پڑھیں

چوہدری نثار نے جو بھی کیا کس کے کہنے پر کیا؟ احسن اقبال نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ چند سقراط اور بقراط بیرونی اشاروں پر عوام میں سی پیک کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلانا بند کریں کیونکہ ان کے منفی تبصرے سے پاکستان چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ مزید پڑھیں

اب تک کی سب سے بڑی خبر سپریم کورٹ نے عمران خان پر ’’بم‘‘ گرا دیا ۔ بڑا اعلان لندن میں موجود چیئرمین پی ٹی آئی کی ہوائیاں اڑنے لگیں

سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ عمران خان نااہلی کیس میں ہر نقطے کا الگ الگ جائزہ لیں گے،بہت سے نکات ابھی وضاحت طلب ہیں،قانون کی حکمرانی کی پاسداری ہمارے فرائض میں شامل ہے، ہم متنازع حقائق پر انکوائری مزید پڑھیں

احتساب عدالت کو نیب ریفرنسز میں نامکمل دستاویزات پر تحفظات

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنسز کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات میں چند صفحات کی کمی پر تشویش کا مزید پڑھیں

ہمیں دھکے دیتے ہوئے جہاز میں بٹھا کر واپس پاکستان بھیجا گیا،عامر لیاقت نے برما سے واپسی پر سب بتا دیا

معروف صحافی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین وقار ذکا کے ہمراہ واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ٹویٹر پر اپنی نقل و حرکت سے آگاہ کرتے ہوئے عامرلیات کا کہنا تھا کہ انکو وہاں برہمی امیگریشن حکام کی جانب سے قانونی مزید پڑھیں

اقرار الحسن کا انتقال؟ برما جانا مہنگا پڑ گیا، انتہائی تشویشناک خبر سنادی گئی‎

مشہور و معروف ٹی وی اینکرپرسن اقرار الحسن کے بارے میں بری خبر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقرارالحسن روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے ان دنوں میانمار گئے ہوئے ہیں اور یہ مزید پڑھیں

انیل مسرت کی بیٹی کی شادی، عمران خان، انیل کپور، شیخ رشید، شاہ محمود، بابر اعوان، شوکت عزیز ، صادق خان کی شرکت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لندن میں معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت انیل مسرت کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں پاکستانی سیاستدانوں کے علاوہ بالی ووڈ اداکاروں اور لندن کے میئر صادق خان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی پاکستان دشمنی، چوہدری نثار نے ایک اور بڑا دھماکہ کردیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی میں فوج کا کوئی کردار نہیں،فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں ہے ، سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ آرائی کا راستہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ، لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ، پاک فوج کی مزید بٹالین سرحد پر بھجوا دی گئیں

بھارتی فوج نےایک بار پھر کنٹرول لائن سے ملحقہ سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کردی،جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ہفتے کو بھارتی فوج ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کا دوسرا آپریشن مکمل، تفصیلات جاری کردی گئیں

لندن میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا دوسرا آپریشن بھی کامیابی سے مکمل ہوگیا۔بیگم کلثوم نواز کے جسم سے گلٹیاں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد انہیں ریکوری روم میں منتقل مزید پڑھیں

پاکستان روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف حرکت ، میانمار کا سفیر طلب ، 3 اہم مطالبے کردیئے‎

روہنگیا کے مسلمانوں پر جاری ظلم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی تحریکیں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور میانمار کے سفیر سے کہا گیا مزید پڑھیں

پاناما کے فیصلے پر نظرثانی، 3 نہیں 5 ، نوازشریف نے قصہ ایک ہی بار ختم کرنے کی ٹھان لی، بڑا قدم اُٹھا لیا‎

سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس فیصلے پر نظرثانی کیلئے نئی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے اعلیٰ عدلیہ میں درخواست دائر ہوئی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں امن نہیں آئے گا جب تک ۔۔۔! پاک فوج نے امریکہ اور نیٹو کو واضح پیغام دیدیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر میں مظالم ناقابل قبول ہیں ٗدنیا کو کشمیر کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا ٗبھارت کشمیر سے دھیان ہٹانے کیلئے ایل او سی پر جارحیت کر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کا حیرت انگیز ریکارڈ، پہلے پاکستانی وزیراعظم بن گئے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پاک فضائیہ کے فضائی مشن میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی وزیرعظم بن گئے ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس کا دورہ کیا جہا ں پر مزید پڑھیں

ا قوام متحدہ میں پاک بھارت نمائندوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر سخت جملوں کا تبادلہ

اقوام متحدہ میں ایک بار پھر بھارت اور پاکستان کے نمائندوں کے درمیان مسئلہ کشمیر پر زبردست بحث و تکرار ہوئی اور سخت جملوں کا تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان نے بھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں مزید پڑھیں

برما پہنچنے پر اقرارالحسن اور انکی ٹیم کیساتھ کیا ہوا؟ تشویشناک خبر آگئی

نجی ٹی وی کے اینکر اور سینئر صحافی اقرار الحسن اپنی ٹیم کے ہمراہ میانمار میں ہونے والے مظالم اور فوجی آپریشن کی حقیقت دنیا کو دکھانے اور مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے اس وقت برما میں ہیں۔ سماجی مزید پڑھیں

جعلسازی مریم نواز کو مہنگی پڑ گئی

سپریم کورٹ کے پاناما فیصلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا گیا تھا اور سپریم کورٹ نے نیب کو ریفرنسز دائر کرنے کا کہا تھا جس پر اب عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے، اس طرح اب پاناما مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، آرمی چیف سمیت عسکری حکام کی شرکت، فاٹا کے بارے میں اہم فیصلہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی کمیٹی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے قانون سازی اور انتظامی اقدامات تیز کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کا عمران خان کو ایک اور سرپرائز، شوکت خانم ہسپتال کا نیا نام تجویز کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جب سے عائشہ گلالئی تحریک انصاف کو چھوڑ کر گئی ہیں تب سے ان کی طرف مزید پڑھیں