مسلمانوں پر دباؤ اور پاکستان پر حملے کا خطرہ بھارت اب کیا کرنے والا ہے ؟

اسلام آباد (اُردو نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈر ہے کہ نازی آریائی بالادستی کی طرح آر ایس ایس کا ہندو بالادستی کا نظریہ مقبوضہ کشمیر میں نہیں رکے گا۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رُکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی (اُردو نیوز) پولیس نے فکس اٹ کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گرفتار کر لیا ۔ کلفٹن تین تلوار میں وزیر بلدیات کے دفتر کے سامنے احتجاج جاری تھا۔ فکس اٹ کے مزید پڑھیں

افغان قیادت کو عمران خان کی خواہش سمجھ نہیں آئی،شاہ محمود قریشی

ملتان (اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان قیادت کو عمران خان کی خواہش سمجھ نہیں آئی، عمران خان نے افغان مفاہمتی عمل میں کردارادا کرنے کی خواہش کا اظہارکیا ، کچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی امریکہ چلے گئے

اسلام آباد (اُردو نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی امریکہ چلے گئے ۔ ذرائع نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لیگی رہنما حنیف عباسی ملکی حالات ٹھیک ہونے تک امریکہ میں ہی رہیں گے۔ قومی اخبار مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ن لیگ کے 260 ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے، گل بخاری

لاہور (اُردو نیوز) خاتون صحافی گل بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کمشنر مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات بہتری کی جانب گامزن، پاکستان کو 9 ارب ڈالرز ملنے کا امکان

لاہور (اُردو نیوز) پاک امریکا تعلقات بہتری کی جانب گامزن، پاکستان کو 9 ارب ڈالرز ملنے کا امکان، کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں امریکا پر پاکستان کے 9 ارب ڈالرز واجب الادا ہیں، رقم کی فراہمی کیلئے جلد معاملات مزید پڑھیں

نواز شریف کی جیل سے اے سی اُتارنے کے معاملے پر شہباز شریف کا چیف سیکرٹری کو خط

لاہور (اُردو نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل سے اے سی اُتارنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔ شہباز شریف نے اپنے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے گھر کاکنٹرول سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

لاہور (اُردو نیوز) نیب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے بڑی کاروائی کی ہے۔۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کا کنٹرول لے لیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اے سی سٹی ماڈل ٹاؤن نے مزید پڑھیں

50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط، اطلاق کب سے ہو گا؟ اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (اُردو نیوز) 50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم اگست سے نافذ العمل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے 50 ہزار روپے مالیت سے زائد کا سامان خریدنے پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو آئی ایم ایف پروگرام کا متبادل منصوبہ پیش کیا تھا، اسد عمر کا انکشاف

اسلام آباد (اُردو نیوز) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے کی بجائے متبادل راستہ اختیار کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔میڈیا رپورٹس میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے پاس ووٹ مانگنے نہیں گئے تھے بلکہ کیاکرنے گئے تھے؟ حُکومت کی وضاحت

اسلام آباد (اُردو نیوز) تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات سے متعلق جھوٹ بولا اور غلط بیانی کی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

نیب نے ایک ہی دن میں دوسرے وفاقی وزیر پر ہاتھ ڈال لیا، ذوالفقار و فہمیدہ مرزا کے بیٹے کیخلاف نیب ریفرنس دائر

کراچی(اُردو نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور جی ڈی اے کے رہنما ذوالفقار مرزا کے بیٹے حسنین مرزا کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ نیب کراچی کی جانب سے حسنین مرزا سمیت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدرکے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(اردونیوز) وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر طیب اردوان کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی کوشش تھی کہ شہباز شریف کے داماد گرفتار ہو جائیں

لاہور(اُردو نیوز) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے داماد علی عمران کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی مزید پڑھیں

عمران خان دوبارہ آئیں ہم ریڈ کارپٹ بچھائیں گے پاکستان پہنچتے ہی وزیر اعظم کوامریکہ سے دورے کی دعوت آگئی

اسلام آباد (اُردو نیوز) امریکا کے شہر ہیوسٹن کے مئیر سلویسٹرنر نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دے دی۔مئیر سلویسٹرنر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمتبر میں دورہ امریکا میں ہیوسٹن تشریف مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو اصلی قرار ، مریم نواز کا رد عمل بھی آ گیا

اسلام آباد (اُردو نیوز) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو کو اصل قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق اپنی رپورٹ میں مزید پڑھیں

جج ارشد ملک کی ویڈیو اصلی قرار، مسلم لیگ ن کی بڑی کامیابی

اسلام آباد (اُردو نیوز) پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق اپنی رپورٹ میں وڈیو کو اصل قرار دے دیا جس کے بعد مسلم لیگ ن نے بھی سُکھ کا سانس لیا۔ مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم ، بڑی گرفتاری کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ، بڑی گرفتاری کی تیاریاں ، مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کیلئے کمانڈو ایکشن کی خبریں موصول ہونے لگیں ۔۔۔شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے ملزم کا پہلا بیان سامنے آ گیا

لاہور (نیوزڈیسک) : جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم میاں طارق گرفتار کر لیا گیا ہے.ملزم کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون سے گرفتار کیا گیا۔میاں طارق کا تعلق ملتان سے ہے۔ایف آئی اے کا عدالت مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا

(نیوزڈیسک) پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کر دیا، رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سننے میں یہ بات قابل اعتراض معلوم ہوگی لیکن بھارتی جاسوس کو سرعام پھانسی مزید پڑھیں