گوگل اور یوٹیوب کی سروسز پاکستان میں عارضی طور پر بند

پیر کو ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ، یوٹیوب پر پاکستانی صارفین کی رسائی محدود ہوگئی، تاہم ، ابھی تک اس کے بارے میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے کہ کب تک پاکستانی سارفین دوبارہ یوٹیوب کو access‌ کر سکیں گے

اور دوسری طرف پاکستانی Gmail صارفین بھی سروس سے مہروم ہیں۔

“ہمیں افسوس ہے ، آپ کا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند ہے۔ تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ سائٹ کی سروسز جیسے ہی بہال ہو گی آپ کو ہم اپ ڈیٹ کر دیں گے۔