شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت میں توسیع بررقرار

لاہور (اُردو نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کے باعث نیب مقدمات کی سماعت کرنے والے بینچ کی عدم دستیابی اور ہائیکورٹ کی جانب سے نیا بینچ تشکیل نہ دئیے جانے کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی۔

جس کے باعث شہباز شریف کی عبوری ضمانت نے توسیع برقرار رہے گی۔