نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں، مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیںلکن وہکمال ڈھٹائی سے نواز شریف کے کام اور کامیابیاں بھی اپنے کھاتے ڈالنا چاہتے ہیں۔

اپنے ٹوئیٹ میں مریم نواز نے کہا کہ نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں مگر کمال ڈھٹائی سے وہ نواز شریف کے کام اور کامیابیاں بھی اپنے کھاتے ڈالنا چاہتے ہیں۔