سمندرپارپاکستانی اب کتنے موبائل فون پاکستان میں لاسکیں گے ،زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور ہیومین ریسورس ڈیویلویلپمنٹ سید ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) نے غیر ملکیوں کے لیے موبائل ایک سے زیادہ موبائل فونز لانے کے لیئے خوشخبری سنادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سید ذوالفقارعلی بخاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ” موبائل فونز پر نئے لگائے جانے والے اقدامات کے بعد ملنے والے فیڈ بیک کے بعد میں نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ بیرون ملک پاکستانی کم سے کم دو ڈیوٹی فری موبائل فونز لاسکیں۔