تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگی ،تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، شہری خوشی سے نہال

اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتوں کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی خام تیل ڈیڑھ ڈالرفی بیرل کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل کی قیمت 60 ڈالر 85 سینٹ پر آ گئی ہے جبکہ دوسری جانب امریکہ خام تیل میں فی ڈالر ایک ڈالر کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل کی قیمت 52 ڈالر 25 سینٹ پر آ گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں