شاہین آفریدی نے پہلے ہی ٹیسٹ میں کیویز کوبڑا جھٹکا دے دیا، کتنے کھلا ڑی آئو ٹ کر دیئے ؟ جانئے

ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جارہے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں اپنا ڈیبیو میچ کھیلنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کیویز کو پہلا جھٹکا دے دیا۔کیویز کو پہلا نقصان ٹام لیتھم کی صورت میں اٹھانا پڑا، انہوں نے محض 4 رنز اسکور کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں