سیدھے سادھے دکھنے والے عثمان بزدار کی غریدہ فاروقی کیساتھ ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ۔۔ تصویر لنک میں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سیدھے سادھے دکھنے والے عثمان بزدار کی غریدہ فاروقی کیساتھ ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ پاکستانیوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ۔۔ تصویر لنک میں ۔۔ معروف صحافی غریدہ فاروقی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ ہر کوئی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گیا۔غریدہ فاروقی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلفی شیئر کرواتے ہوئے لکھا ”وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیساتھ بھارت سے آئے دوستوں کے اعزاز میںدئیے گئے عشائیے کے میں شریک ہوں۔۔۔ مجھے یہ سن کر بہت ہی خوشگوار حیرت ہوئی کہ ہم ملتان میں ہمسائے تھے، یہ دنیا بہت چھوٹی ہے۔“ غریدہ فاروقی کی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزردار کیساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے اور ان کے مداح دلچسپ تبصرے کرنے میں مصروف ہیں۔