پاکستانی موبائل صارفین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔آج کے بعد عوام کو موبائل سم کتنے کی ملا کرے گی ؟ حکومت نے قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی اے نے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آئندہ سے موبائل کمپنیوں‌کی سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کر دی ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سے کسی بھی کمپنی کی سم 200 روپے قیمت پر فروخت ہو گی۔