2 طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے، کتنے مسافر سوار تھے ؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)اوٹاوا کے نزدیک کارپ کے علاقے میں دو طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے ، چھوٹا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا اور اسے چلانے والے بیاسی سالہ شوقیہ پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔کینیڈین پولیس کے مطابق دوسرے بڑے طیارے نے اوٹاوا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت ایمرجنسی لینڈنگ کرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں