یا اللہ خیر فرما ۔۔ بچے کی ولادت کے بعد اب ثانیہ کیسی ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یا اللہ خیر فرما ۔۔ بچے کی ولادت کے بعد اب ثانیہ کیسی ہیں ؟ بڑی خبر آگئی ..پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ولادت ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک کے منیجر امین الحق نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ بہت خوش ہیں۔منیجر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہنام اور تصاویر بہت جلد جاری کی جائیں گی۔شعیب ملک نے بھی اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں اور بچہ خیریت سے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے فینز کا شکرگزار ہوں۔واضح رہے کہ شعیب ملک اورثانیہ مرزا نے 12اپریل 2010 کو شادی کی تھی ۔