خاتون اول بشریٰ بی بی نے خود عمران خان کیلئے کھانا تیار کردیا! ! جانتے ہیں کھانے میں کیا کچھ بنایا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نو منتخب وزیراعظم عمران خان آج اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں کھانا کھائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب وزیراعظم عمران خان کے لیے خاتون اول بشریٰ بی بی نے کھانا خود تیار کیا۔ ذرائع نےبتایا کہ کھانے میں دیسی مُرغی اور ماش کی دال پکائی گئی ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں منتخب وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کی نئی تصویر منظر عام پر آئی جس نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔منظر عام پر آنے والی نئی تصویر حلف برداری کی تقریب کے لیے ایوان صدر روانگی سے پہلے کی ہے۔ عمران خان نے اس تصویر میں کالے رنگ کی شیروانی زیب تن کر رکھی ہے جبکہ بشریٰ بی بی سفید گاؤن میں ملبوس ہیں۔

نو منتخب وزیراعظم عمران خان آج اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں کھانا کھائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب وزیراعظم عمران خان کے لیے خاتون اول بشریٰ بی بی نے کھانا خود تیار کیا۔ ذرائع نےبتایا کہ کھانے میں دیسی مُرغی اور ماش کی دال پکائی گئی ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 22 ویں منتخب وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کی نئی تصویر منظر عام پر آئی جس نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔منظر عام پر آنے والی نئی تصویر حلف برداری کی تقریب کے لیے ایوان صدر روانگی سے پہلے کی ہے۔ عمران خان نے اس تصویر میں کالے رنگ کی شیروانی زیب تن کر رکھی ہے جبکہ بشریٰ بی بی سفید گاؤن میں ملبوس ہیں۔