سابق وزیراعظم کی وہ بیٹی جو بازارِ حسن میں پیدا ہوئی ، وہ کونسا وزیراعظم تھا؟

ماضی میں یہ شرفاء اور معززین کو ٹھیوں پر لگانا سنتے ہیں مگر اب وہ حسینائوں کو اپنی کوٹھیوں میں بلا لیتے ہیں ان میں سابق وزیراعظم کی بیٹی کا نام فرح ہے جس کی کچھ عرصہ قبل شادی معروف اداکارہ بابرہ شریف کے بھائی سے ہوئی۔کسی زمانے میں فرح کی والدہ زاہدہ سلطانہ معروف سنگر تھی اس کے ساتھ اس وقت کے وزیراعظم نے تعلقات قائم کر لیے جس کے نتیجے میں فرح پیدا ہوئی۔ہمارے علم کے مطابق تو فرح وزیراعظم کی بیٹی ہے مگر سابق وزیراعظم اسے قبول نہیں کریں گے۔یہ توصرف ایک مثال ہے ورنہ اس قسم کی سینکڑوں مثالیں ہیں۔کئی وزراء گورنروں اور اراکین اسمبلی کے علاوہ بہت سے شرفاء کی اولاد یہاں پائی جاتی ہے اور ہم پورے یقین سے کہ سکتے ہیں کہ اگر یہ نہام نہاد اپنی بیٹیوں کو لے جائیں تو بازار حسن خود بند ہو جائیں گے۔(پارلیمنٹ سے بازار حسن تک)