بریکنگ نیوز کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف بھارتی اداکارہ بپا شا باسو کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، سانسیں اکھڑنے لگیں ، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو گزشتہ چند روز سے سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے باعث اکثر ہسپتال جارہی تھیں اور آرام نہ آنے کی وجہ سے وہ اب ممبئی کے ایک ہسپتال منتقل ہو گئی ہیں جہاں وہ پھیپھڑوں کے امراض کے ماہر سینئر ڈاکٹر کے پاس زیر علاج ہیں اس سلسلے میں بپاشا کی فیملی اور دوستوں نے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا ۔