پاکستان سال 2025 تک دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائیگا، پیشگوئی نے پاکستان دشمن ممالک کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کی ایک اور رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان سال 2025 تک دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائیگا کیونکہ پاکستان ہر سال 20 ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے اسی طرح پاکستان مسلسل اپنی ایٹمی صلاحیتو ں میں اضافہ کر تا رہا تو جلد ہی پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائیگا۔ ویڈیو دیکھیں