اب شاید عمران خان الیکشن ہی نہ لڑ سکیں سیتا وائٹ سے ناجائز بیٹی کے معاملے پر کس نے بڑا قدم اٹھا نے کی ٹھان لی مسلم لیگ (ن) اور نہ ہی پیپلزپارٹی ، بلکہ کون ، جان کر آپ بھی چونک اٹھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیتا وائٹ سے غیر قانونی شادی اور بچے کامعاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا،اب الیکشن نہیں لڑ سکیں گے کیونکہ ! تحریک انصاف کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،دھماکہ خیز اعلان،سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سیتا وائٹ کیس پر عدالت میں جانے کااعلان کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس افتخار محمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی سیتا وائٹ سے غیر قانونی شادی اور بچے کامعاملہ عدالت لے جائیں گے۔افتخار چودری کاکہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کا لیڈر جو بھی ہو اس پر اس قسم کے الزامات نہ ہو۔
مزید بڑھیں: “جاتی امرا والے ڈرامے بازی سے اپنا مذاق اڑوارہےہیں، میں آپ کے ٹکٹ کا محتاج نہیں ہوں ” چودھری نثار نے مسلم لیگ (ن) کو ٹھنڈا ٹھا ر کرد ینے والا جوا ب دے ڈالا