ملک بھر میں بجلی کی پیداوار ضرورت سے بڑھ گئی۔۔شارٹ فال زیرو ہو گیا

اسلام آباد(سی پی پی)ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 868 میگا واٹ ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ بجلی کی دستیابی ساڑھے 20 ہزار میگا واٹ رہی ہے ۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ہفتہ کی شب ساڑھے آٹھ بجے تک ملک میں بجلی کی طلب اور دستیابی کی صورتحال ریکارڈ کی گئی جس کے مطابق بجلی کی طلب 19 ہزار 868 میگا واٹ ریکارڈ جب کہ بجلی کی دستیابی ساڑھے 20 ہزار میگاواٹ رہی اور بجلی کا شارٹ فال زیرو رہا ۔اسلام آباد(سی پی پی)ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 868 میگا واٹ ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ بجلی کی دستیابی ساڑھے 20 ہزار میگا واٹ رہی ہے ۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ہفتہ کی شب ساڑھے آٹھ بجے تک ملک میں بجلی کی طلب اور دستیابی کی صورتحال ریکارڈ کی گئی جس کے مطابق بجلی کی طلب 19 ہزار 868 میگا واٹ ریکارڈ جب کہ بجلی کی دستیابی ساڑھے 20 ہزار میگاواٹ رہی اور بجلی کا شارٹ فال زیرو رہا ۔