تیسری شادی سے پہلی بھی عمران خان اور پنکی پیرنی کی کیا سرگر میاں تھیں، قندیل بلو چ کو پنکی پیرنی کے بار ے میں کیا بات پتہ چل گئی تھی جس کے بعد اس کا برا انجام ہوا ریحام خان کی کتاب کا نیا اقتباس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے ان کو اپنی کتاب کی مندرجات قسطوں میں شائع کرنے کی اجازت دی ہے جس نے جمعہ کو پہلی قسط شائع کی ہے۔ریحام خان نے پنکی پیرنی کے حوالے سے بھی اس نئی قسط میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔پنکی پیرنی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عجیب بات یہ ہے جب خان صاحب پنکی پیرنی کے گھر جاتے تو سارے عزیزو اقارب نیچے بیٹھے ہوتے اور خان صاحب اوپر پنکی پیرنی کے ساتھ کئی گھنٹے اس کے حجرے میں رہتے۔ انہوں نے کہا کہ پنکی پیرنی کی حرکات و سکنات کا قندیل بلوچ کو علم تھا کیونکہ قندیل کا بہت با اثر افراد اور سوسائٹی میں تعلقات اور اٹھنا بیٹھنا ہوگیا تھا۔ اس نے ایک انٹرویو میں پنکی پیرنی کا ذکر کر دیا جو اس کے حق میں اچھا ثابت نہیں ہوا۔