حنا ربانی کھر کی بہن پاکستان کی کون سی انتہائی معروف اداکارہ ہیں ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل بھی انسان کی ایک زندگی ہوتی ہے اس کے بھی رشتے دار، دوست اور احباب ہوتے ہیں۔ انہی رشتے داروں یا دوست احباب میں سے چند ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی شعبے میں اپنا ایک نام ایک پہچان رکھتے ہیں۔آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ وہ کون سے پاکستانی اداکار ہیں جن کاتعلق یعنی رشتہ سیاستدانوں یا امیر (لینڈ لارڈ) خاندانوں سے ہے۔

ماورہ حسین اور اروہ حسینآج جو بات ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ آپ جان کر حیران ہوجائیں گے۔ حسین وہ آپ جان کر حیران ہوجائیں گے۔ حسین سِسٹرز یعنی ماورہ اور اروہ حسین ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ کے قریبی رشتے دار ہیں۔میرا سیٹھیکیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ میرا سیٹھی پاک ستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کی بیٹی ہیں؟ یقیناً آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوئی ہوگی۔کیا آپ جانتے ہیں ماڈل آمنا حق پاکستانی کی سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں؟

حیران ہوئے ناں۔۔۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو حنا ربانی کھر بھی کسی مشہور اداکارہ سے کسی طور کم نہیں تھیں یہاں تک کہ بولی وڈ میں بھی ان کے چرچے بے حد مقبول ہیں۔عمّار بلالعمّار بلال پاکستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون خواجہ بلال کے بیٹے ہیں۔