اس سال روزے92ہوںگے یا 03؟ اور عید کب بنے گی ؟ سعودی ماہر فلکیات کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ اس سال روزے 29 ہوں گے جبکہ 15جون بروز جمعہ کو عید منائی جائے گی۔ سعودی اخبار نے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق کے حوالے سیبتایا ہے کہ رواں برس ماہ رمضان 29 ایام کا ہو گا جبکہ 28 رمضان المبارک بروز بدھ کو رات 10بج کر 42 منٹ پر چاند پیدا ہوگا اور جمعرات 29 رمضان کو چاند دیر تک دیکھا جاسکیگا اس لئے سعودی عرب میں جمعہ کو عید الفطر منائی جائے گی۔