زونگ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری .. کمپنی نے شانداراعلان کر دیا

زونگ اپنے صارفین کی کمیونیکیشن کی ضروریات پر پورا اترنے کے عزم پر کاربند ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ژونگ اب اپنے صارفین کے لیے ایسی رمضان آفرز لائی ہے جنہیں کوئی اور کمپنی شکست نہیں دے سکتی۔ یہ ’آل اِن وَن‘ آفرز روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کی بنیادوں پر میسر ہیں جن میں صارفین کو ایس ایم ایس، وائس اور ایم بیز ایک ساتھ مہیا کیے جا رہےہیں۔یہ آفرز نئے اور پرانے تمام صارفین کے لیے ہیں۔اس رمضان میں ژونگ کے صارفین بہترین بنڈلز اور پیکجز حاصل کر سکتے ہیں جو بھی ان کی مالی استطاعت سے مطابقت رکھتے ہوں۔ان آفرز کا مقصد اپنے صارفین کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔ ژونگ نے تہیہ کر رکھا ہے کہ نہ صرف اپنے صارفین کو بہترین کوریج اور دیگر کئی فوائد دے بلکہ انہیں مسابقتی قیمتوں پر بہترین پیکجز بھی مہیا کرے۔ پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں ژونگ اپنے صارفین کو سب سے بہترین 4جی نیٹ ورک مہیا کرتا ہے۔

اس کے ساتھ ہی نوجوان نسل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ’سپر کارڈ‘ جیسی آفرز بھی متعارف کروائی گئی ہیں۔ژونگ اس ماہِ مقدس میں جو ’رمضان آفرز‘ متعارف کروا چکی ہیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔ رمضان ڈے ٹائم آفر:–اس آفر میں صارفین کو سحر سے افطار (علی الصبح 4بجے سے شام7بجے )تک 1جی بی انٹرنیٹ دیا جاتا ہے اور وہ بھی صرف13روپے جمع ٹیکس میں۔ یہ آفر حاصل کرنے کے لیے *47#ڈائل کریں۔نیو سِم آفر:–یہ آفر نئے صارفین کے لیے ہے جس میں وہ *10#ڈائل کرکے تین دن کے لیے 2جی بی انٹرنیٹ مفت استعمال کر سکتے ہیں۔سپر ویکلی پلس آفر:-یہ آفر کمیونیکیشن انڈسٹری کی سب سے بہترین آفر ہے جس میں صارفین کو صرف 130روپے جمع ٹیکس میں 7دن کے لیے 4جی بی انٹرنیٹ مہیا کیا جاتا ہے۔ یہ آفر لگانے کے لیے *20#ڈائل کریں۔سپریم آفر:-اس آفر میں صارفین کو صرف 800روپے میں مہینے بھر کے لیے 4جی بی انٹرنیٹ،دوسرے نیٹ ورکس کے لیے 300منٹس، 3ہزار ژونگ منٹس اور ایس ایم ایس دیئے جاتے ہیں۔ یہ آفر لگوانے کے لیے قریبی ریٹیلر کے پاس جائیے یا*3030#ڈائل کیجیے۔