اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے رہنماایبٹ آباد رائیل بیکرز کے MD راجہ فرید کے دو بیٹے اسد اور احسن آبشار جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے رہنماایبٹ آباد رائیل بیکرز کے MD راجہ فرید کے دو بیٹے اسد اور احسن آبشار جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد لیگی رہنما کے گھر تعزیت کیلئے آنے والوں کا تانتا بندھ گیا ، معززین علاقہ سمیت مسلم لیگ (ن)اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے اس اندوہناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔


