مریم نواز سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملتی رہی ہیں اور خوفیا ملاقاتوں میں کیا کرتی رہی ہیں بریکنگ نیوز پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا

معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کرتی رہی ہیں. اور ان سے درخواست کرتی تھیں کہ میری ڈان لیکس سے جان چھڑوا دیں.

چوہددری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اب تو مریم نواز بڑی بڑی باتیں کرتی ہیں لیکن ماضی میں چوہددری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اب تو مریم نواز بڑی بڑی باتیں کرتی ہیں لیکن ماضی میں جب یہ ڈان لیکس میں پھنس گئیں تھیں تو پھر راحیل شریف کے پاس جا کر منتیں کرتی تھیں کہ کسی طرح سے میری اس مسئلے سے جان چھڑوا دیں۔چوہدری غلام حسین نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے: