نادرا نے نئے سمارٹ کارڈ کے اجراء پر پابندی عائد کر دی

نادرا نے نئے سمارٹ کارڈ کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا کا کہنا ہے کہ نئے سمارٹ کارڈ کے اجراء پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے یہ فیصلہ تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر لیا گیا ہے جبکہ پابندی 31 مارچ تک کیلئے لگائی گئی ہے ۔ن ادرا کی جانب سے نئے سمارٹ کارڈ کے اجراء پر پابندی کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔