عمران حکو مت کو اب تک کی بڑی کا میا بی مل گئی ، دعوت قبول اسلامی دنیا کے سب سے عظیم لیڈر نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملائشیاء کے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ڈاکٹر مہاتیرمحمد آئندہ سال یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ بات وزیرخزانہ اسدعمر نے جمعہ کویہاں پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے حالیہ دورہ ملائشیاء کے دوان ڈاکٹرمہاتیرمحمد کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں