”پاکستان صرف کشمیر کی بات نہ کرے بلکہ“سابق بھارتی وزیراعظم کا پاکستان سے ایسا مطالبہ۔۔ بھارت بھر میں کہرام مچ گیا

:سابق بھارتی وزیراعظم سردارمنموہن سنگھ نے کہاہے کہ بھارت میں لوگوں کوزبردستی ہندوہونے پرمجبورکیاجارہاہے،پاکستان کشمیریوں کے ساتھ سکھوں کی آزادی کی بھی بات کرے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کی انتہاکردی گئی ہے۔پاکستان دنیامیں کشمیریوں کیساتھ سکھوں کی آزادی کی بھی بات بلندکرے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں سے مذہبی آزادی کوچھیناجارہاہے۔دوسری طرف اسرائیلی ٹی وی چینلز کی نشریات ہیک کر کے ہیکرز نے اذان نشر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی چینلز چینل 2 اور چینل 10 کو نشریات کو ہیک کیا۔ ہیکرز نے نشریات ہیک کرنے کا کام سب سے زیادہ ٹی وی دیکھے جانے کے اوقات میں کیا۔ اذان نشر ہونے کے بعد مسجد اقصیٰ کی تصاویر دکھانے کے ساتھ ساتھ ہیکرز نے حال ہی میں اسرائیل میں لگنے والی آگ کو قدرتی عذاب قرار دے کر بھی نشر کیا۔چینل نے مزید بتایا کہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ شمالی اسرائیل میں رہنے والے صارفین نے بھی رپورٹ کیا کہ انہیں شام کے اوقات میں اذان کی آواز سُنائی دی۔ خیال رہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان نشر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی قانون سازی کی تیاری کی جارہی ہے۔ جس پر خاصا رد عمل سامنے آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں