کروڑوں لوگوں والی یہ بے انتہا خوبصورت لڑکی کون ہے ؟ کر کے رکھ دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) فیفا ورلڈکپ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں اور ہر کوئی اپنی پسندیدہ ٹیم کی حمایت کرنے میں مصروف ہے۔کچھ روز قبل کولمبیا اور جاپان کے درمیان بھی میچ ہوا جس میں کولمبین مداحوں کو شدید صدمہ پہنچا جب ان کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا مگر اس کے بعد سوشل میڈیا پر کولمبین ٹیم کی ایک مداح کی تصویر نے دھوم مچا دی اور اس تصویر کو دیکھنے والا دنیا کا ہر نو جوان ”کہیں کا نہ رہا۔“جیسے ہی تصویر سامنے آئی تو نوجوان اپنا دل ہار بیٹھے اور ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھنے لگا کہ یہ دوشیزہ کون ہے؟ اور بالآخر اس سوال کا جواب مل ہی گیا ہے کیونکہ اس لڑکی کا نام ’ڈینیلا بوٹیرو‘ ہے جو اداکاری اور ماڈلنگ کے شعبے سے منسلک ہے اور سوشل میڈیا پر اس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔(ع،ع)