ریحام خان شادی کے بعد راتیں کہاں گزاتی تھی؟ سابقہ شوہرڈاکٹر ایجاز کا ایسا شرمناک انکشاف

لندن (نیوز ڈیسک) ریحام خان کے سابقہ شوہر ڈاکٹر ایجاز نے کہا ہے ریحام خان جیسے گندی عورت نے اپنی بیٹی کو بھی نہیں چھوڑا ، اس نے اپنی بیٹی کو ان انگریزوں کے ہاتھوں میں تھما دیا جو ہر وقت شراب کے نشے میں دھت رہتے ہیں اور ہر وقت اپنی جنسی خواہشات کو پورا کرنے کے لیئے لڑکی کی تلاش میں رہتے ہیں۔اس کی بیٹی ریدا ہر وقت ان کے ساتھ رہتی تھی جس کا انہوں نے دن رات فائدہ اُٹھایا اور مجھے پورے لندن میں بدنام کیا ۔یہ ایک ایسی چوریل ہے جس نے اپنے بچون کو بھی نہیں چھوڑا ان کو بھی جنسی تعلقات قائم کرنے کی طرف راغب کیا۔اس کے علاوہ ڈاکٹر ایجاز نے کہا ہے کہ میں بہت جلد اس چوڑیل پر کتاب لکھنے لگا ہوں جس میں اس کے ایک ہندو کے تعلقات کو پوری دنیا میں افشاہ کروں گا، جس کے اڈے پر یہ عورت دن رات جوا کھیلتی اور شراب پیا کرتی تھی۔ اس عورت نے 20 سالوں میں میرے ساتھ کم راتیں گزاریں لیکن شراب کے اڈوں اور گوروں کے بیڈوں پر زیادہ راتیں گزاری ہیں۔ میں اس گندے عورت کو کبھی معاف نہیں کروں گا کیونکہ اس عورت نے چند پیسوں کی اپنی ہی بیٹی کو گندی فلموں میں کام کی اجازت دی۔

ریحام خان کی بیٹی ریدا کی گوروں کے ساتھ چند تصویریں: