رات کو سوتے وقت منہ میں ادرک کا چھوٹا سا ٹکڑا ڈالیں اوراسے ایک منٹ تک چبائیں ۔۔آپ کی زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو سوتے وقت منہ میں ادرک کا چھوٹا سا ٹکڑا ڈالیں اوراسے ایک منٹ تک چبائیں ۔۔آپ کی زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا ۔۔ اگر آپ منہ کی بدبو کے ہاتھوں پریشان ہیں تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس مسئلے سے کیسے جان چھڑا سکتے ہیں۔

رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا کے بعد پانی نہ پئیں اور بس صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔ اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کر لیں تو تمام دن منہ کی بو آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی اور آپ کا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہو گا۔ شوگر کے مریضوں کیلئے تو یہ نسخہ نہایت مفید ہے۔

Loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں

Enjoy this blog? Please spread the word.