پلاسٹک کی بوتلوں پر لکھے نمبرز کا کیا مطلب ہوتا ہے ایسی حقیقت کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

آپ نے اکثر پلاسٹک بوتلوں پر لکھا دیکھا ہو گا کہ ان پر کچھ مخصوص کوڈ لکھے ہوتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں ان خاص کوڈ کا کیا مطلب ہوتا ہے.

انہیں (RIC) (Re indentification Code) سمبل کہا جاتا ہے۔ ان کی وجہ سے یہ پتہ لگانے میں آسانی ہوتی ہے کہ اس کو کس طرح ری سائیکل کرنا ہے۔

اگر بوتل پر 1 نمبر لکھا ہے تو اس بوتل کو سافٹ ڈرنکس و دیگر کھانے کی اشیاء کیساتھ ری سائیکل کیا جاتا ہے۔
اگر 2 نمبر لکھا ہے تو اس بوتل کو دودھ کی بوتلوں کے ساتھ ری سائیکل کیا جائیگا۔
نمبر 3 لکھا ہو تو فاسٹ فوڈ سروس آئی ٹیمز کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
اگر 4 نمبر لکھا ہو تو یہ پلاسٹک ڈبوں، سٹراز، بوتلوں کے ڈھکن کیلئے استعمال کرتی ہیں۔
اگر نمبر 6 لکھا ہے تو پیکنگ کے سامان کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
نمبر 7 ہو تو مختلف پلاسٹک کی اشیاء کیساتھ ملایا جائیگا اور استعمال کیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں